15/08/2026
جشن آزادی کے موقع پر مغل ویلفئیر سوسائٹی چوٹالہ جہلم کی زیر انتظام ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ جات میں گاؤں کا نام روشن کرنے والے تمام افراد کی حوصلہ افزائی کی گئی اور سپیشل شیلڈ سے نوازا گیااہل علاقہ کے لیے شاندار فلاحی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی گئی اور اسپیشل شیلڈ دی گئی
#الحمدلله