MF News

MF News The Daily TO DAY NEWS

26/11/2023
  کے  #سنئیرگروپ اور   کے  #ایگزیکٹوباڈی کے    کو   کے   بننے پر  #دل کی     کہتے ہیں    Punjab Police Pakistan RPO DG K...
08/05/2023

کے #سنئیرگروپ اور کے #ایگزیکٹوباڈی کے کو کے بننے پر #دل کی کہتے ہیں



Punjab Police Pakistan RPO DG Khan DG KHAN Police روزنامہ نیا کل ملتان

وضح رہے گزشتہ دنوں مذکورہ ویٹرنری ڈاکٹرز متعلقہ ایشو پرسوشل میڈیا MF News   پرخبر شائع ہوئی تھی جس پرمتعلقہ حکام نےنوٹس ...
03/05/2023

وضح رہے گزشتہ دنوں مذکورہ ویٹرنری ڈاکٹرز متعلقہ ایشو پرسوشل میڈیا MF News پرخبر شائع ہوئی تھی جس پرمتعلقہ حکام نےنوٹس لیتے ہوئے کارروائی کےاحکامات جاری کیے تھے۔ ‏خیال رہے کہ مذکورہ ایشو ہائی لائٹ ہونے کے بعد لائیو سٹاک کے مسنجرز پر میسجزز
Livestock Updates Livestock & Dairy Development Department Punjab friends Deputy Commissioner Office Dgkhan Commissioner dgk Assistant Commissioner DG Khan

27/04/2023

اہل علاقہ میں جن کے ہاں پچھلے تین چار سالوں میں کسی کے عزیز موت فوت ہوئی ہے وہ کمبل قالین تیار رکھیں۔
سیاسی نمائندگان کسی بھی وقت پہنچ سکتے ہیں۔الرٹ رہیں کیونکہ نمائندگان نے واسکٹاں پہن لی ہیں

27/04/2023

‏وراثت سے طے نہ ہونگے سیاست کے فیصلے
اڑان طے کرے گا کہ آسمان کس کا ہے __!!!
عوامی راۓ PP292 کے کس امیدوار کو سپورٹ کریں گے
غضنفر عباس کوریجہ پاکستان تحریک انصاف
واحد بخش مخلص جماعت اسلامی
سردار اویس لیغاری پاکستان مسلم لیگ ن
رمضان قادر مجاور پاکستان پیپل پارٹی
انشاء اللہ تاریخی فتح کس کی ہوگی

محترم جناب ملک عبدالمجید صاحب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سے ان کے آفس میں سینئرصحافی سراج عامر خان چنگوانی (روزنامہ جنگ/جیو)...
26/04/2023

محترم جناب ملک عبدالمجید صاحب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ
سے ان کے آفس میں سینئرصحافی سراج عامر خان چنگوانی (روزنامہ جنگ/جیو) غلام اکبر بزدار (روزنامہ کل) مہر محمد زاھد خان(سیاسی و سماجی شخصیات) اور طاھرعباس باھوآنی (روزنامہ خبریں) کی ملاقات ھوئی گزشتہ عید کی مبارکباد دی دیگر معاملات پر گفتگو ھوئی
Siraj Changwani Zahid Khan Tahir Bahoani Leghari Mian Abdul Majeed

26/04/2023

کوٹ چھٹہ (تحصیل رپوٹر روز نامہ نیا کل کی وال سے کاپی )تحصیل کوٹ چھٹہ کی مختلف علاقوں میں منہ کھر سےہزاروں جانور متاثر ۔ایک ماہ کے دوران ایک ہزارسے زائد ہلاک محکمہ لائیو سٹاک خاموش تماشائی ۔غریب مویشی پال کروڑوں روپے علاج معالجے پر خرچ کر چکے ھیں۔حکومتی سطح پر اقدامات کھیں نظر نہ أئے۔
تفصیل کے مطابق تحصیل کوٹ چھٹہ کے مختلف علاقوں اڈہ #کالےوالا ۔ #خانپورمنجوالا #سوجھلی #پل14ھزار و #أڑاجعفر #شیروجدید ومضافات میں جانوروں کی مختلف بیماریاں جن میں منہ کھر سر فہرست ہے ۔اس موذی بیماری سے اب علاقے میں ہزاروں جانور متاثر ہوئے ھیں سیکڑوں جانور موت کے مہنہ میں چلے گئے ۔جبکہ محکمہ لائیو سٹاک کی غفلت لا پرواھی سے علاقے میں منہہ کھر وبائی شکل اختیار کر چکی ھے۔ ویٹرنری ھسپتال چوٹی میں تعینات سرکاری ہسپتال کے سامنے اپنا #پرائیوٹ ہسپتال بنایا ہوا ہے جہاں وہ کے بھی پیسے وصول کرتا ہے۔جبکہ سٹوروں پر #غیرمعیاری #ادویات فروخت ہو۔رہی ہیں ۔دوسری طرف مرنے والے جانوروں کو کھلی جگہوں پر پھنیکا جا رہا ھے۔جس سے علاقے بھر میں تعفن پھیلا ہوا ہے۔دوسری طرف اسی بیماری سے مرنے والے جانوروں کا گوشت کے فروخت کی بھی اطلات ہیں۔
روزانہ غریب مویشی۔پال کو ڈاکٹر حضرات لوٹ رہے ھیں کیونکہ پراپر ویکسین موجود نہ ھونے کی وجہ سستی و عام ادویات استمال کر رھے ھیں۔ان۔سے جانور تو ٹھیک نھیں ہوتے ۔شہریوں نے حکام بالا سے اس افت سے جنگی بنیاد پر نمٹنے کا مطالبہ کیا ھے۔
Deputy Commissioner Office Dgkhan Mian Shehbaz Sharif Deputy Commissioner DGKhan Commissioner dgk Assistant Commissioner DG Khan Livestock Updates Livestock & Dairy Development Department Punjab friends

شہری نے     کو  #درخواست دی کہ      کی بیٹ چوٹی زیریں   کی برجی نمبر دو سو چھیاسی تا تین سو پانچ تک بطور میٹ لیبردیگرسات...
11/04/2023

شہری نے کو #درخواست دی کہ کی بیٹ چوٹی زیریں کی برجی نمبر دو سو چھیاسی تا تین سو پانچ تک بطور میٹ لیبردیگرسات مزدور #پلاٹیشن پر پودے لگانے کا کام کرتےرہے 27جون بجٹ بند ہونے کی وجہ سے نومبر
کوہماری روزداری #500صدروپے کے حساب سے دیی گئی جبکہ مہتمم اعلی کے لیٹر اور حکم سےہماریروزا نہ کی اجرت830روپے مقرر ہوئ حساب پر ہونے والی تقرار پر #گارڈ نے مجھ پر زمین پر قبضہ اور درخت چوری برامدگی کی ایف ائ ار درج کرا دی جس کی انکوائری کی درخواست سائل نے جناب مہتمم اعلی ڈیرہ غازیخان کو گزاری جس پر سائل کی کوئ شنوائ نا ہوی جناب اعلی سے گزارش ہے کہ سائل کی درخواست پر جناب رینج افیسر بلاک افسر گارڈ ملک حسنین کے خلاف فوری طور پر کاروائ کر کے سائل کو انصاف مہیا کیا جاوے براے #انکوائری دفتری #ریکارڈ بل جولائ2022 تا فروری2023 اور نرسری غازی بیٹ کا دو سالہ ریکارڈاور درختوں کا2007کارجسٹرماسٹر ریکارڈ درختان اور نیا ماسٹررجسٹر 2023قبضہ میں لے کر انکوائری کروائ جاوےاور رینج دھیگانہ کی 4بیٹوں شاہوالی بیٹ چوٹی بیٹ غازی بیٹ شوریہ کینال اور مائنرز کے درختوں کی گنتی کروائ جاے جو کہ تقریبا 700درخت قیمتی جن میں شیشم کیکر سرس شامل ہیں کمی موجود ہے اسی طرح ان چار بیٹوں پر شاخ تراشی بھی کروائ گئی جن کی تعداد تقریبا20600درخت ہے اسی طرح درختوں اور شاج ترشی اور روزداری مزدوری کی مد میں تقریباتین کروڑ روپوں کی کرپشن کی ہےمزکور پانچ اشخاص سے کرپشن کی گئی رقم وصول کر کے واپس قومی خزانہ میں جمع کروائ جاے اور ان کرپٹ اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائ کی جاؤے شہری کی درخواست پر انٹی کرپشن نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
Punjab Forestry, Wildlife & Fisheries Department Secretary Forestry, Wildlife & Fisheries, South Punjab, Multan Mian Shehbaz Sharif Deputy Commissioner DGKhanاینٹی کرائمنلز Punjab Forest Department Deputy Commissioner Office Dgkhan Go Green Pakistan Department of Finance, Goverment of Punjab ٹیم کھوجی کرائمز

Address

Choti

Telephone

+923320742221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MF News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share