Marula Sharif Update

Marula Sharif Update Complete Address:VILLAGE MARULA SHARIF Teh& Dist OKARA POST OFFICE SAME .....

19/04/2025
27/03/2025

👈مرولہ شریف میں مسجد زیرِ تعمیر ہے جس
کی فنڈ ریزنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں
👈خود بھی تعاون بھیجیں اور دوستوں کو بھی تعاون کی ترغیب اور دعوت دیں
👈 نقد یا دئیے گئے اکاونٹس میں سے کسی پر اپنا تعان سینڈ کریں
👈 رسید 03467426149 پر واٹس اپ لازمی کریں تاکہ ریکارڈ کا حصہ بن سکے.. اورمسجد فنڈ کو اسانی سے ترتیب دیا جا سکے.. جزاک اللہ خیرا....

07/03/2025

مدد درکار:شناخت موٹر سائیکل چور۔
مؤرخہ7/03/25 بروز جمعۃ المبارک بمقام درس ابراہیمی المشہور درس صوفی محمد صدیق باماں بالا مروله شریف روڈ کے داخلی گیٹ سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی ہے۔ ویڈیوکی مدد سے چور کی شناخت کرنے میں مدد کریں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ۔۔ رابطہ نمبر پیر میاں محمد عمر 03063910075=03414141848

اللہ تعالیٰ پولیس کے تمام شہداء کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
23/08/2024

اللہ تعالیٰ پولیس کے تمام شہداء کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

02/04/2024

پیارے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں نذرانہ عقیدت بہت ہی سُریلی آواز میں پیش کر رہے ہیں حیدر علی قریشی آف مرولہ شریف
https://youtu.be/Fp7cACCXjLI
https://youtu.be/eaz2l8Xx7JQ

07/03/2024

رانا شفقت علی خان ایڈووکیٹ کے ڈیرہ سے افتتاحی تقریب میلہ میاں محمود بُخاری آف مرولہ شریف کا آغاز کر دیا گیا ۔۔

Address

Chuchak
MARULA SHAREEF

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marula Sharif Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category