News TV

News TV TV News HD

23/01/2023

[23/1, 9:00 am] Sohail Sulhari: ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

مکمل بحالی میں 24 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے

کم از کم وقت 8 گھنٹے
[23/1, 9:00 am] Sohail Sulhari: ترجمان وزارت انرجی

آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئی، وزارت انرجی

جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا، وزارت انرجی

سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے، وزارت انرجی

07/12/2022

*قصور/ بین الاضلاعی موٹرسائیکل ڈکیت گینگ کے 5 ارکان گرفتار، 15 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد*قصور۔ ڈی پی او سید عمران کرامت بخاری کی خصوصی ہدایات پر تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی کامیاب کاروائی
قصور۔ موٹر سائیکل سنیچر اور چوری کی وارداتوں میں ملوث افتخار بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان گرفتارقصور۔ ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی 10 موٹرسائیکل، 10 موبائل فون، 4 لاکھ روپے نقدی کل مالیتی 15 لاکھ روپے مال مسروقہ اور کلاشنکوف سمیت جدید اسلحہ برآمد
قصور۔ ڈی پی او سید عمران کرامت بخاری نے اچھی کارکردگی پر تھانہ سٹی چونیاں پولیس کو شاباش دی

Address

Chunian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category