Chunian The Ancient City

Directions

Chunian The Ancient City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chunian The Ancient City, Digital creator, Chunian.

اگر ایسا ہوتا ہے تو پہلے ہی مرحلے میں 70 فیصد سنئیر صحافیوں سے پاکستانی قوم محروم ہوجائے گی۔🤣🤣🤣
26/03/2026

اگر ایسا ہوتا ہے تو پہلے ہی مرحلے میں 70 فیصد سنئیر صحافیوں سے پاکستانی قوم محروم ہوجائے گی۔🤣🤣🤣

25/03/2026
Ye Chunian Shehar Ka 1 Daireena Masla Hai Jo Hal Nahi Ho Pa Raha.Pata Nahi Transport Mafia Government Se Bi Ziada Taggra...
18/03/2026

Ye Chunian Shehar Ka 1 Daireena Masla Hai Jo Hal Nahi Ho Pa Raha.
Pata Nahi Transport Mafia Government Se Bi Ziada Taggra Hai.

"چونیاں شہر میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، لیکن ٹرانسپورٹ کی سہولیات میں کوئی بہتری نظر نہیں آتی۔ گاڑیوں کی سیٹیں خستہ حال اور پھٹی ہوئی ہیں، اے سی درست طریقے سے کام نہیں کرتا اور مسافروں کو حد سے زیادہ بٹھایا جاتا ہے۔

اگر کرایوں میں اضافہ کیا جاتا ہے تو ٹرانسپورٹرز کو اپنی گاڑیوں کے معیار اور مسافروں کی سہولت کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ شہری بہتر، محفوظ اور باوقار سفری سہولیات کے حقدار ہیں

16/03/2026

*شب قدر ، سال کی مہنگی ترین رات !*
⨳ جس میں ایک رات 83 سال کی عبادت سے افضل۔
⨳ ایک گھنٹہ 9 سال کی عبادت سے افضل۔
⨳ ایک منٹ 55 دن کی عبادت سے افضل۔
⨳ اور ایک سیکنڈ 22 گھنٹوں کی عبادت سے افضل۔
⨳ لہٰذا ایک ایک لمحے کا فایدہ اٹھائیں۔

سرکاری ہسپتال والی مسجد کے باہر لگا ہوا بجلی کا ٹرانسفارمر ایک توڑی والے ٹرالے کے ٹکرانے سے ٹوٹ گیا ہے۔بجلی کی تاریں سڑک...
16/03/2026

سرکاری ہسپتال والی مسجد کے باہر لگا ہوا بجلی کا ٹرانسفارمر ایک توڑی والے ٹرالے کے ٹکرانے سے ٹوٹ گیا ہے۔
بجلی کی تاریں سڑک پر بکھری ہوئی ہیں جو انتہائی خطرناک صورتحال پیدا کر سکتی ہیں۔
تمام دوستوں اور شہریوں سے گزارش ہے کہ اس جگہ کے قریب جانے سے احتیاط کریں اور اپنے بچوں کو بھی اس جگہ سے دور رکھیں جب تک متعلقہ محکمہ اس مسئلے کو حل نہیں کر لیتا۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

ایران حزب اللہ کے ساتھ مل کر ایسی پلاننگ سے حملے کر رہا ہے کہ وہاں کی عوام سکون سے نہ تو کوئی کام کر سکے اور نہ ہی آرام ...
16/03/2026

ایران حزب اللہ کے ساتھ مل کر ایسی پلاننگ سے حملے کر رہا ہے کہ وہاں کی عوام سکون سے نہ تو کوئی کام کر سکے اور نہ ہی آرام کر سکے۔ایران ہر تھوڑی دیر بعد تل ابیب پر اٹیک کرتا ہے جس کے نتیجے میں سائرن بجتے ہیں اور عوام کو بنکرز کی طرف بھاگنا پڑتا ہے۔ جب حملے رکتے ہیں اور عوام بنکرز سے نکل کر سکھ کا سانس ہی لیتی ہے تو اتنی دیر میں حزب اللہ میزائل لانچ کر دیتا ہے پھر سے سائرن بجتے ہیں اور اسرائیلیوں کو پھر سے بنکر کی طرف بھاگنا پڑتا ہے۔

Address

Chunian
55220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chunian The Ancient City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share