Waqar Abbas

Waqar Abbas waqarabbas527gmail.com
(36)

01/04/2025
08/02/2025

اج کی میچ کی صورت حال دیکھتے ہوۓ ڈریں اس وقت سے جب چاچو افتحار پوسٹ کرے گا یاد تو أئی ہو گی 🤣

07/02/2025

کبھی کبھی ایسی ہار مقدر بنتی ہے کہ جیتنے کا تو چھوڑیں انسان دربارہ کھیلنا بھی نہیں چاہتا ۔

05/02/2025

‏میں نے تجھے اس وقت چاہا ، جب تیرا اور کوئ نہ تھا . . .!
اور تم نے مجھے اس وقت چھوڑا ، جب تیرے سوا میرا کوئ نہ تھا .

05/02/2025

مشہور بات ہے کہ ایران میں جاڑے کے موسم میں جب بھیڑیوں کو شکار نہیں ملتا اور برف کی وجہ سے خوراک کی قِلّت پیدا ہو جاتی ہے تو بھیڑیے ایک دائرے میں بیٹھ کر ایک دوسرے کو گُھورنا شروع کردیتے ہیں۔۔

جیسے ہی کوئی بھیڑیا بُھوک سے نِڈھال ہو کر گِرتا ہے تو باقی سب مِل کر اُس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور اُس کو کھا جاتے ہیں، اِس عمل کو فارسی میں ’’گُرگِ آشتی‘‘ کہتے ہیں۔۔۔۔
اِس عمل کا گہرائی سے تجزیہ کریں تو معلوم ہوگا کہ یہ رُجحان بھیڑیوں کے ساتھ ساتھ کافی حد تک ہو بہو انسانوں میں بھی پایا جاتا ہے۔۔۔۔

ہم انسان بھی ان بھیڑیوں کی طرح ہیں، جو کمزور نظر آۓ اسی پر اپنی دھاگ بٹھاتے ہیں۔۔۔ جو جتنا حالات کا ستایا ہوتا ہے اتنا ہی مزید اس کے ساتھ شدت پسندانہ رویہ اپناتے ہیں۔۔۔
جو مالی طور پر کمزور ہوتا ہے اسی کے ساتھ فراڈ اور دھوکہ دہی کرکے اس کی رہی سہی زندگی کو بھی جہنم بنا دیتے ہیں۔۔۔

ہم کمزور کا سہارا بننے کے بجاۓ، الٹا مزید اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔۔۔ جو جتنا کمزور ہوتا ہے اتنا ہی اس کے لئے زندگی دشوار بنا دیتے ہیں۔۔۔۔
Follow👇
Waqar Abbas

05/02/2025

Post for adult
دل۔خون کے انسو روتا ہے جب بھی ایسی پوسٹ سامنے اتی ہیں بھلا موت بھی کوئی خریدتا ہے پاکستانیوں سالانہ 5000 سے زائد لوگ سمندر کا لقمہ اجل ہوئے کتنے مار دیئے گئے اور کتنے ابھی اسکا شکار ہوں گے افسوس اس۔میں ان پر ہی ذمہ داری أئد نہیں ہوتی اس میں ہر وہ شخص ذمہ دار ہے جس جس نے سہولت کاری کی یہاں تک حکومت بھی برابر کی شریک ہے اور خدارا پاکستانیوں ادھی کھا لو روکھی سوکھی کھا لو اپ 30 لاکھ رقم ادا کر کے خود کو موت کے گھاٹ اتارتے ہیں اپنوں کو عمر بھر غموں میں چھوڑ جاتے ہیں پاکستان میں محنتی انسان بھوکہ نہیں مرتا خدا کے لیے یہ زندگی با بار نہیں اتی
اے طائر لا۔ہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے اتی ہو پرواز میں کوتاہی
دعاؤں کا طالب
وقار عباس

04/02/2025

I want to come back
😌😌😌😌😌on social media 💔

پڑوسیوں اج بھی سنڈے مبارک
05/01/2025

پڑوسیوں اج بھی سنڈے مبارک

Address

Chunian
152115

Telephone

+923216590622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqar Abbas:

Share