Sania Ishaq official

Sania Ishaq official InshAllah Chairperson Union council Ellahabad ❤️

First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari visits Armed Forces Institute of Cardiology and National Institute of Heart Diseas...
29/01/2025

First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari visits Armed Forces Institute of Cardiology and National Institute of Heart Diseases, appreciates Chinese support in health sector

Read More: https://ppp.org.pk/pr/33357/

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا زرداری ہاؤس میں اجلاساسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل...
29/01/2025

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا زرداری ہاؤس میں اجلاس

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سی ای سی کے تمام اراکین کی شرکت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بھی اراکین نے شرکت کی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی کمیٹی نے اراکین کو حکومت سے مذاکرات پر بریفنگ دی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا سیاسی صورت حال اور خصوصی کمیٹی کی بریفنگ پر مختلف تجاویز

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو کے کانووکیشن سے خطاب ...
29/01/2025

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو کے کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔

23/01/2025

حکومت سندھ کے زیر اہتمام کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان کے سب سے بڑے لائیو اسٹاک ایکسپو کا انعقاد جہاں ہزاروں اقسام کے نایاب جانوروں، پرندوں اور مچھلیوں کی نمائش کی گئی۔ اس نمائش کے ذریعے سرمایہ کاروں کو اس شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے ایک موثر پلیٹ فارم فراہم ہوا جو لائیواسٹاک کے شعبے کو بروئے کار لاتے ہوئے معیشت کو بہتری کی جانب گامزن کرے گا۔

23/01/2025

کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی پرعزم

محکمہ کھیل و امور نوجوان سندھ کی جانب سے ساحل سمندر پر تین روزہ “سندھ بیچ گیمز” کا کامیاب انعقاد جہاں باکسنگ، تھرو بال، ہینڈ بال، والی بال، کبڈی، سوکر، کراٹے، بیڈ منٹن اور دیگر گیمز میں 500 کھلاڑیوں نے اپنے جوہر دیکھائے۔ حقیقتا اب وہ دن دور نہیں کہ جب یہ ہی کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرکے ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔

Chief of General Staff of Iranian Armed Forces, Major General Dr Mohammad Bagheri, called on President Asif Ali Zardari,...
23/01/2025

Chief of General Staff of Iranian Armed Forces, Major General Dr Mohammad Bagheri, called on President Asif Ali Zardari, at Aiwan-e-Sadr, today.

Read More: https://ppp.org.pk/pr/33346/

23/01/2025

کراچی۔ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ سے سندھ سیکریٹریٹ دفتر میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملاقات صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے مسائل سنے اور حل کیلئے ہدایات جاری کی

23/01/2025

محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کا سیاحت و ثقافت کے فروغ کیلئے اہم قدم

سیاحت و ثقافت کے فروغ کیلئے “تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری” شروع کرنے کا اعلان

صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت ایسوسی ایشن آف کراچی ٹوئر آپریٹرز کا اجلاس

اجلاس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ٹوئرز آپریٹرز کی شرکت

فروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا۔ سید ذوالفقار علی شاہ

شرکاء تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری سے کراچی حیدرآباد میرپورخاص چھور کھوکھراپار تک سیاحت و ثقافت کے رنگ دیکھیں گے۔ سید ذوالفقار علی شاہ

سندھ کی ثقافت اور سیاحت کو اجاگر کرنے کیلئے تھر ٹرین ڈیزرٹ سفاری اچھا فیصلہ ثابت ہوگا۔ سید ذوالفقار علی شاہ

تھرپارکار میں ہم جلد جیپ ریلی کا انعقاد بھی کرنے جارہے ہیں۔ سید ذوالفقار علی شاہ

لاڑکانو میں دو روزہ لاہوتی فیسٹیول محکمہ ثقافت و سیاحت کے تعاون سے 15 فروری سے شروع ہوگا۔سید ذوالفقار علی شاہ

ٹوئرز آپریٹرز اور کمپنیز کو سندھ میں سیاحتی مقامات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ سید ذوالفقار علی شاہ

سندھ حکومت سیاحت کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ سید ذوالفقار علی شاہ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق سندھ کی سیاحت و
ثقافت کو فروغ دے رہے ہیں ۔ سید ذوالفقار علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی چین کی سرکاری انجنیئرنگ کارپوریشن کے وفد سے ملاقات ملاقات میں وزیر مںصوبہ بندی سید...
23/01/2025

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی چین کی سرکاری انجنیئرنگ کارپوریشن کے وفد سے ملاقات

ملاقات میں وزیر مںصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ، وزیر ورکس حاجی علی حسن زرداری، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، سیکریٹری وزیراعلیٰ رحیم شیخ، سیکریٹری ورکس محمد علی کھوسو شریک

چینی اسٹیٹ کنسٹرکشن انجنیئرنگ کارپوریشن لمیٹڈ ( سی ایس سی ای سی ) کے چیف ریپریزنٹیٹو یانگ یاؤڈونگ، وائس چیئرمین عمر فاروق اور دیگر شریک۔

کراچی /وزیراعلیٰ ہائوس /22جنوری 2025ءوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فرانسیسی قونصل جنرل  مسٹر الیکسز چاتھا تنسکی Ale...
23/01/2025

کراچی /وزیراعلیٰ ہائوس /22جنوری 2025ء

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فرانسیسی قونصل جنرل مسٹر الیکسز چاتھا تنسکی Alexis Chahtahtinsky کی ملاقات؛ ترجمان

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات وتجارت کے فروغ پر گفتگو؛ ترجمان

قونصل جنرل نے فرانس میں منعقد ہونے والی اوشنز رائز اینڈ کوسٹل ایریا ) (Oceans Rise & Coastal Area کانفرنس کی دعوت دی؛ ترجمان

اس اہم کانفرنس میں سندھ حکومت شرکت کرے گی؛ وزیراعلیٰ سندھ

23/01/2025

کراچی، وزیراعلیٰ ہاؤس، 23 جنوری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت بورڈ آف ریوینیو کی ڈئجیٹلائزیشن کے حوالے سے اجلاس

اجلاس میں چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، سینئر ممبر بورڈ آف ریوینیو بقااللہ انڑ، اسپیشل سیکریٹری این اینڈ جی اے ڈی زمان ناریجو، ممبر ریوینیو غلام عباس نائچ، پی ڈی ایل اے آر ایم آئی ایس سیف اللہ ابڑو اور دیگر شریک

وزیراعلیٰ کو ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق پیش رفت پر بریفنگ

اس وقت سیلز سرٹیفکیٹ کےلیے ویب پورٹل مختیارکار ، اسسٹنٹ کمشنرز کے پاس ہے، بریفنگ

آن لائن اسٹامپ پیپر کےلیے آن لائن درخواست دی جا سکتی ہے، بریفنگ

اسٹامپ پیپر کےلیے عرضدار کو بینک میں چالان جمع کرانا ہوگا، بریفنگ

ای رجسٹریشن کےلیے آن لائن درخواست دینا ہوگی، وزیراعلیٰ کو آگاہی

مختیارکار سیلز سرٹیفکیٹ کی تصدیق آن لائن کرے گا، بریفنگ

اسکروٹنی بائیومیٹرک کےلیے درخواست گذار کو سب رجسٹرار جانا ہوگا، بریفنگ

درخواست گذار کو اتنے چکر نہ لگوائیں، وزیراعلیٰ کی بورڈ آف ریوینو کو ہدایت

فیس کی ادائیگی آن لائن ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

ریوینیو آفس میں بھی بینک سہولت ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ

بائیومیٹرک کا عمل درخواست گذار کے ایک ہی وزٹ میں مکمل ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ نے پورا ریوینیو ریکارڈ ڈیجیٹلی دوبارہ ترتیب دینے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ کی سیلز سرٹیفکیٹ اور ای رجسٹریشن کےلیے ون ونڈو سسٹم بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ نے ریوینیو ایکٹ میں ضروری ترامیم کےلیے سمری طلب کرلی

وزیراعلیٰ نے ریوینیو ڈیپارٹمنٹ کو ایک دیہی اور ایک شہری دیہوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے کا ٹاسک دے دیا

6 ہفتے میں 2 دیہوں کا ریکارڈ ڈیجیٹلائز کرکے دیں، وزیراعلیٰ کی ہدایت

جن دیہوں کا ریکارڈ جل گیا یا ضائع ہوگیا تھا اس کے بعد اس کی ڈیجیٹلائزیشن شروع کریں، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ نے مینوئل ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کرنے کا سافٹ ویئر 2 ماہ میں بنانے کی ہدایت کردی

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

KARACHI (Jan 23): Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah, presides over a meeting of the Board of Revenue regarding th...
23/01/2025

KARACHI (Jan 23): Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah, presides over a meeting of the Board of Revenue regarding the digitalization of the Record of rights.

Address

Chunian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sania Ishaq official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share