49 News

49 News 49 News "Digital Media" It is the most trusted source of information and news 49News Kasur's First Digital Media

وزیراعلی مریم نواز کا میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلباء کو مبارکباد
24/07/2025

وزیراعلی مریم نواز کا میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلباء کو مبارکباد

میٹرک امتحان 2025لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی تلونڈی کی رہائشی حریم فاطمہ کو صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر ح...
24/07/2025

میٹرک امتحان 2025
لاہور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی تلونڈی کی رہائشی حریم فاطمہ کو صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خاں کی جانب سے ایوارڈ اور انعام

میٹرک کی طالبہ حریم فاطمہ نے 1193 نمبرز حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کرلی، طالبہ دارارقم سکول الہ آباد کیمپس میں زیر تعلی...
23/07/2025

میٹرک کی طالبہ حریم فاطمہ نے 1193 نمبرز حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کرلی، طالبہ دارارقم سکول الہ آباد کیمپس میں زیر تعلیم تھی

پنجاب کی یونیورسٹیز کو علم اور تحقیق کے عالمی مراکز میں بدلنے کے لیے معزز وائس چانسلرز سے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر ح...
18/07/2025

پنجاب کی یونیورسٹیز کو علم اور تحقیق کے عالمی مراکز میں بدلنے کے لیے معزز وائس چانسلرز سے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ملاقات کی ۔

لیبیا کے کمانڈر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ کا جی ایچ کیو کا دورہفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات سے لیبیا کے کمان...
18/07/2025

لیبیا کے کمانڈر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ کا جی ایچ کیو کا دورہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات سے لیبیا کے کمانڈر انچیف کی ملاقات

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے ذاتی ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کردیاڈی پی او پاکپتن کا کہنا ہے کہ ملزم موسیٰ مانیکا...
18/07/2025

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے ذاتی ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا
ڈی پی او پاکپتن کا کہنا ہے کہ ملزم موسیٰ مانیکا کو گرفتار کر کے اس سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

ڈی پی او پاکپتن کے مطابق ملزم موسیٰ مانیکا کا کہنا ہے کہ اس نے کام میں غفلت برتنے پر ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کیا۔

جامع مسجد مرکز اہلحدیث لاہور میں خطبہ جمعہ نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر عبدالغفور راشد دیا، نماز جمعہ کے ...
18/07/2025

جامع مسجد مرکز اہلحدیث لاہور میں خطبہ جمعہ نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر عبدالغفور راشد دیا، نماز جمعہ کے خطبے میں پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان کرکٹ لیگ کے پہلے گروپ کا فائنل ، قونصل جنرل خالد مجید نے جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد دی ...
18/07/2025

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان کرکٹ لیگ کے پہلے گروپ کا فائنل ، قونصل جنرل خالد مجید نے جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد دی ، انکا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ لیگ پاکستانی کمیونٹی کے لیے بہترین تفریحی و صحت مند سرگرمی ہے

بزرگ عالم دین  پروفیسر ڈاکٹر محمد شریف سلفی، مطیع الرحمن بابر سمیت تمام سنئیر اراکینِ نے امیر اور ناظم کی حمایت کا اعلان...
18/07/2025

بزرگ عالم دین پروفیسر ڈاکٹر محمد شریف سلفی، مطیع الرحمن بابر سمیت تمام سنئیر اراکینِ نے امیر اور ناظم کی حمایت کا اعلان کر دیا ،

مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل چونیاں کے امیر اور ناظم کی تقرری مولانا ظفر عباس نوید کی قیادت میں مولانا عبداللہ طاہر اور مو...
18/07/2025

مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل چونیاں کے امیر اور ناظم کی تقرری مولانا ظفر عباس نوید کی قیادت میں مولانا عبداللہ طاہر اور مولانا عبداللہ امجد کی پنجاب کی قیادت سے ملاقات

ضلع قصور کے وفد کی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ عبدالکریم اور مولانا عبدالرشید حجازی سے ملاقاتلاہور (نامہ...
19/06/2025

ضلع قصور کے وفد کی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ عبدالکریم اور مولانا عبدالرشید حجازی سے ملاقات

لاہور (نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نومنتخب امیر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم اور ناظم اعلی مولانا عبدالرشید حجازی سے ضلع قصور کے علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی۔

اس وفد کی قیادت معروف عالم دین مولانا ظفر عباس نوید نے کی، جبکہ دیگر اراکین میں مولانا عبداللہ امجد، مولانا عبداللہ طاہر، مولانا عبدالرشید سلفی، عظیم بھٹی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع قصور ، مولانا فاروق تبسم، حافظ ثمامہ طاہر شامل تھے

وفد نے ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو امیر منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی اور ان کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں دینِ حق کی خدمت کے لیے استقامت، بصیرت اور کامیابی عطا فرمائے۔
اس موقع پر وفد نے مولانا عبدالرشید حجازی کو ناظم اعلیٰ مرکزیہ کے عہدے پر فائز ہونے پر بھی مبارک باد پیش کی اور ان کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں دینِ اسلام اور جماعت کی خدمت کے لیے ہمت، اخلاص اور کامیابی عطا فرمائے

اس موقع پر ملکی و ملی صورتحال، دعوت و تبلیغ کے نئے امکانات اور جماعتی نظم کو مزید مضبوط بنانے کے امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

چونیاں میں سستے بازار میں دوکان لینے کے لیے فارم
14/06/2025

چونیاں میں سستے بازار میں دوکان لینے کے لیے فارم

Address

Chunian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 49 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 49 News:

Share