Sardar SAiF

Sardar SAiF مت کر میرے چہرے سے میرے کردار کا فیصلہ
تیرا وجود مٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونتے ڈھونتے

منافق بن کر رشتوں کی سیاست نہیں کرتاجو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو دوست بناتا ہوں
07/01/2024

منافق بن کر رشتوں کی سیاست نہیں کرتا
جو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو دوست بناتا ہوں

لوگوں سے برداشت نہیں ہوتیبس اک سادگی ہماری
17/11/2023

لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی
بس اک سادگی ہماری

مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشانبنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان
21/10/2023

مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان
بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان

15/10/2023
پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!
09/10/2023

پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!

کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتالوگ اتنی نبھاتیں ہیں جتنی اوقات ہو
09/10/2023

کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا
لوگ اتنی نبھاتیں ہیں جتنی اوقات ہو

04/10/2023

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ نہ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺲ۔۔ﺟﻮ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ۔۔ !!
ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ !!
😰 jis ko karwa lagay wo cmt na karay
تحفہ لڑکیو ں کے لیے
اس لیے کے کسی1 بہن نے بھی اپنی عزت کی حفاظت کر لی تو کم سے کم 1 تو نہ لٹے گی کسی دارندے ک ے ہاتھوں ۔۔۔

میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا بس خاص سے عام کر دیتا ہوں
02/10/2023

میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا
بس خاص سے عام کر دیتا ہوں

دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں
28/09/2023

دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں

Address

Chunian
Chunian
M2580S

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar SAiF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share