25/04/2026
چونیاں(صابر چوہدریARY) سیاحت کے فروغ کیلئے حکومت کا احسن اقدام۔ چھانگا مانگا جنگل میں جلد الیکٹرک ٹرین کا افتتاح کر دیا جائے گا۔ رپورٹ صابر چوہدری۔
صابر چوہدری، اے آر وائی نیوز چونیاں، چیرمین مرکزی پریس کلب حافظ میڈیا گروپ تحصیل چونیاں
#سیاحت
#چونیاں