Karachi News

Karachi News The news and views website that's Karachi's and South Asia's Alternative Wire to the World. Karachi News is a non-profit media organisation.
(217)

Our aim is to bring up secret reports, hidden news, top stories, videos, etc to the Pakistani public. We are young organisation and growing very fast, relying on a network of dedicated volunteers.

کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے الکرم اسکوائر میں چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلۂ...
15/07/2025

کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے الکرم اسکوائر میں چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلۂ قتل برآمد کر لیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ ہے اور مزید تفتیش جاری ہے

15/07/2025

کبھی گیٹ نمبر 4 نہیں دیکھا، کبھی منہ چھپا کر یا برقعہ پہن کر نہیں گئی، ریحام خان نے ’’پاکستان ریپبلک پارٹی‘‘ بنانے کا اعلان کردیا

15/07/2025

‏جب بی آر ٹی کے تمام منصوبے مکمل ہوں گے تو ٹریفک کے مسائل حل ہو جائیں گے

کراچی: کے الیکٹرک کا دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤنکراچی: بریک ڈاؤن رات 12 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، ترجمان وا...
14/07/2025

کراچی: کے الیکٹرک کا دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن

کراچی: بریک ڈاؤن رات 12 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی: بجلی کے بریک ڈاؤن سے لائن نمبر 5 دو مقامات سے متاثر، ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی: اطلاع ملنے پر واٹر کارپوریشن حکام موقع پر پہنچ گئے، ترجمان

کراچی: سی ای او واٹر کارپوریشن نے متاثرہ لائن کی فوری مرمت کے احکامات جاری کردیے، ترجمان

کراچی: واٹر کارپوریشن حکام نے فوری مرمتی کام کا آغاز کردیا، ترجمان

کراچی: مرمت کا کام اگلے 36 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا، ترجمان

کراچی: مرمتی کام کے دوران شہر کو 100 ملین گیلن پانی
کی کمی کا سامنا ہوگا، ترجمان واٹر کارپوریشن

14/07/2025

وزیر اعلیٰ ہاؤس صوبے میں کرپٹ مافیا کی سرپرستی کر رہا ہے، کراچی کو نمبر پلیٹ نہیں، بجلی، پانی اور انفرا اسٹرکچر کی ضرورت ہے۔ منعم ظفر خان

14/07/2025

لطیف آباد نمبر 6 ہلال احمر ہسپتال کی موجودہ صورتحال

14/07/2025

مونسون سسٹم کی دھماکے دار اینٹری! حیدرآباد میں آج ہونے والی طوفانی بارش کا خوبصورت منظر۔

14/07/2025

حیدرآباد بارش نے تباہی مچا دی

14/07/2025

حیدرآباد موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں زیر آب آگئی گھروں میں پانی داخل

14/07/2025

لطیف آباد حیدرآباد طوفانی

14/07/2025

کراچی کے مضافاتی علاقے کاٹھور میں اس وقت ٹھنڈرسٹارم کے اثرات سے بارش

14/07/2025

سندھ کے دوسرے سب سے بڑے شہر حیدر آباد میں مونسون کی موسلادھار بارش

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share