16/09/2026
🇵🇰 وائی کے پی فاؤنڈیشن پیش کرتا ہے — “1965 کے ہیروز کو سلام”
یومِ دفاع کے موقع پر پاکستان کے ان بہادر ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی بے مثال جرأت، قربانیوں اور غیر متزلزل جذبۂ حب الوطنی سے وطنِ عزیز کا دفاع کیا۔
مہمانِ خصوصی:
منور علی میہسر
سیکریٹری، محکمہ اسپورٹس و یوتھ افیئرز
معزز مہمانانِ خصوصی:
سینیٹر عبدالحسیب خان، بریگیڈیئر یعقوب اعوان، ارس علی، بیونڈ طاہر، صابی عرش، انور ہارون، نعمان شیخ، خالد محمود، نور سلام، ڈاکٹر سحر خان اور فرخ نجم۔
🇵🇰 اپنے قومی ہیروز کو سلام!
ان کی قربانیاں ہمارے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گی۔
پاکستان زندہ باد!