
23/08/2025
کراچی /
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سینیٹر وقار مہدی صاحب سے پیپلز پارٹی ضلع دادو کے صدر بیریسٹر ایم پی اے پیر مجیب الحق کی ملاقات ، ضلع دادو کے صدر پیر مجیب الحق نے سینیٹر وقار مہدی کا شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا کے انشا اللہ تعالیٰ پہلے سے بھی زیادہ دادو ضلع مین تنظیم کو مظبوط کرینگے اور چئرمين بلاول بھٹو زرداری کا کے اعتماد پر پورا اترینگے..
اس موقعہ پر پاکستان پیپلز پارٹی شہید بینظیر آباد ڈویزن کے جنرل سیکرٹری محترم جاوید نایاب لغاری بھی موجود تھے.
میر صدام بلہھڑو انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع دادو.