Jui social media

Jui social media Jui social media team dadu

*آج کی سب سے خوبصورتی❣️* راجہ بازار تعلیم القرآن عالم اسلام کے دوعظیم شخصیات ایک ساتھ #
27/09/2024

*آج کی سب سے خوبصورتی❣️*
راجہ بازار تعلیم القرآن عالم اسلام کے دوعظیم شخصیات ایک ساتھ
#

مرشد✌🏻✌🏻✌🏻جُنون❤️💙💜😔                 in   📽📺👈
15/07/2024

مرشد
✌🏻✌🏻✌🏻
جُنون❤️💙💜
😔










in 📽📺👈

موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے فوج کو سیاست سے الگ ہونا پڑے گا،جب تک فوج خود کو سیاست سے الگ نہیں کرتی اس وقت  تک ...
15/07/2024

موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے فوج کو سیاست سے الگ ہونا پڑے گا،جب تک فوج خود کو سیاست سے الگ نہیں کرتی اس وقت تک ملک بحران سے نہیں نکل پائے گا،سیاسی قوتوں کے خلاف طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں،اس سے سیاسی انتشار مزید بڑھے گا، تمام ادارے آئین کے مطابق طے شدہ دائرہ کار میں سمٹ جائیں تو ملک سنبھل سکتا ہے۔
طاقتور حلقے جتنا جلد اس حقیقت کو سمجھ جائیں گے،ملک اور خود ان کے لئے اتنا بہتر ہو گا، بصورت دیگر بگاڑ بڑھے گا، مقتدرہ تسلیم کر لے کہ موجودہ ہائبرڈ نظام ناکام ہو چکا ہے،
سارے مسائل کا حل پورے ملک میں از سر نو شفاف انتخابات کرانے میں مضمر ہے۔



حیدرآباد: سندھ بھر کے تمام اضلاع اور تمام تحصیلوں کے نظماء انتخابات کا اجلاس بمقام جامعہ دارالعلوم عثمانیہ حیدرآباد میں ...
15/07/2024

حیدرآباد: سندھ بھر کے تمام اضلاع اور تمام تحصیلوں کے نظماء انتخابات کا اجلاس بمقام جامعہ دارالعلوم عثمانیہ حیدرآباد میں صوبائی ناظم انتخاب مولانا صالح انڈھڑ کی صدارت میں تلاوت سے آغاز ہوگیا ہے۔
مرکزی ناظم انتخاب مولانا ناصر محمود سومرو، مرکزی سالار انجنئیر عبدالرزاق عابد لاکو مولانا عبدالماک ٹالپر، حاجی رفیق سومرو، مولانا محمد غیاث ودیگر جلوہ افروز ہیں،
جبکہ اضلاع اور تحصیلوں کے نظماء انتخابات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

15/07/2024

*سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو*

الیکشن کمیشن اف پاکستان کے مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بارے میں فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر حتمی رائے ائینی اور قانونی ماہرین ہی دے سکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان

اور اس فیصلے کے نتیجے میں پی ٹی ائی کے ساتھ خیر سگالی کا اظہار کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان

ہم امید کرتے ہیں کہ دونوں جماعتوں کے باہمی تعلقات میں بہتری کے لیے پیشرفت کی طرف مفید ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمان

تحفظات کو دور کرنے کے لیے مذاکرات ماحول تشکیل دینے میں مددگار ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جہاں تک نظرثانی اپیل کی کا تعلق ہے جمعیت علماء اسلام بطور جماعت اپیل دائر نہیں کرے گی، مولانا فضل الرحمان

تاہم جمعیت علماء اسلام کے وہ بعض افراد جو اس فیصلے سے براہ راست متاثر ہوئے ہیں وہ انفرادی طور پر ہم ان کو اپیل کے حق کے استعمال سے نہیں روک سکیں گے، مولانا فضل الرحمان

یہ ان کا حق ہوگا لیکن بطور جماعت ہم اپیل نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

30/06/2024

https://whatsapp.com/channel/0029Vaid6Jr17En285d8aw47

جی یو آء سوشل میڈیا
واٹسپ چینل بنایا گیا جس میں علماء کرام کے سیاسی بیانات سینڈ کیے جائیں گے جس بھائی کو ایڈ ہونا ہے وہ لینگ جوائن کریں ۔
یا جوائن لکہ کر sms کریں
0316 6699189

مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس دو روزہ آج اختتام پذیر ہوا۔ مولانا فضل الرحمان13، 14 فروی کے عاملہ کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق...
30/06/2024

مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس دو روزہ آج اختتام پذیر ہوا۔ مولانا فضل الرحمان

13، 14 فروی کے عاملہ کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی ہے اور انتخابات کو مسترد کیا ہے۔

انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے خلاف تحریک جاری رکھیں گے

قوم کو ووٹ کاحق دیا جائے اور اسٹیبلشمنٹ انتخابات میں مداخلت سے باز رہے۔

مرکزی مجلس شوریٰ نے سیاسی جماعتوں کے رابطوں کو سیاسی عمل قراردیا

حکومت میں دم خم نہیں کہ وہ ہمارے تحفظات دور کرسکے۔

جب تک شفاف انتخابات کی ضمانت مہیا نہیں کی جاتی رابطے کوئی معنی نہیں رکھتے۔

پی ٹی آئی کیخلاف ہمارا موقف اور تحفظات سنجیدہ ہیں لیکن ہم مذاکرات کو خوش آمدید کہتے ہیں

ہمارے تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں تو مناسب ماحول فراہم کرنے کے لیے ہم آمادہ ہیں ہم اپنے مثبت رویوں پر قائم ہیں

بصد احترام پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں یکسوئی کا فقدان ہے

پی ٹی آئی کے وفود معاملات طے کرنے کے لیے آتے ہیں لیکن انہوں نے کسی مذاکراتی ٹیم کا اعلان نہیں کیا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ نے کہا کہ جے یو آئی کے ساتھ کسی طرح اتحاد نہیں ہوسکتا

اس متضاد ماحول میں ہم کوئی رائے قائم نہیں کرسکے۔

جمعیۃ علماء اسلام مذاکرات کرنا چاہتی ہے اور مسئلے کا حل چاہتی ہے۔

آئین تمام اداروں کے دائرہ کار کا تعین کرتا ہے تمام ادارے اپنے دائرہ کار سے وابستہ ہو جائیں

ملکی دفاع کے پوری قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے لیکن سیاسی معاملات میں مداخلت فوج کے حلف کے منافی ہے، جسے ہم تسلیم نہیں کرتے

عزم استحکام کے نام سے آپریشن میں فوج کی صفوں میں یکسوئی نہیں پائی جاتی۔

میزان آپریشن سے رد الفساد آپریشن تک دہشت گردی میں کیوں اضافہ ہوا ہے۔ قوم کو ان پر اعتماد نہیں ہے۔

قوم کو تحفظ کا احساس نہیں ہے گزشتہ آپریشنز میں عوامی نقصانات کے معاوضات ادا نہیں کئے گئے۔

فاٹا کا انضمام کے موقع پر ہر سال سو ارب دینے کا وعدہ کیا گیا لیکن آج سات سال بعد بھی ایک سو ارب روپے پورے ادا نہیں ہوئے۔

ریاست کب عوام کا احساس کرے گی اور کب عوام کی آرزؤں کو پورا کرے گی۔

جمعیۃ علماء اسلام پاک چائنا تعلقات کو مستحکم دیکھنا چاہتی ہے لیکن حکومت سرمایہ کاری کے لیے چائنا کا اعتماد بحال نہیں کرسکی۔

امریکی ایوان نمائندگان نے گزشتہ الیکشن کو مشکوک قراردیا ہے ہر چند ہم پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کو تسلیم نہیں کرتی

لیکن کیا ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان کی سفارتی ناکامی نہیں ہے لہذا ریاست کو اپنی پالیسیوں پر غور کرنا ہوگا۔

مرکزی مجلس شوریٰ نے اپنے پلیٹ فارم سے جدوجہد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

البتہ سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطوں کو قابل عمل بنانے کی کوشش کریں گے

کہا گیا کہ ہم افغانستان کے اندر جاکر حملے کریں گے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔

تم نے افغانستان پر امریکیوں کو حملے کی اجازت دی اور امریکی جہازوں کو بمباری کی اجازت دی۔

جب پاکستان میں دہشت گردی کو کنٹرول نہیں کرسکے تو افغانستان کے معاملے پر قوم کو بلیک میل مت کرو

چمن بارڈر، انگور اڈا ، جمرود، باجوڑ میں بارڈر پر آباد لوگوں پر وہ قدغنیں لگائی جارہی ہیں جو دنیا میں کہیں بارڈر پر آباد لوگوں پر نہیں لگائی جاتیں۔

مقامی لوگوں کے معاشی قتل کے سوا اس کا کوئی اور نتیجہ سامنے نہیں آرہا

جمعیۃ علماء اسلام نے 5 اگست کو انڈیا کے کشمیر کو غصب کرنے کی بنیاد پر یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔

جمعیۃ علماء اسلام نے غزہ میں فلسطینی بھائیوں کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے

جمعیۃ علماء اسلام پوری اسلامی دنیا کو جھنجھوڑنا چاہتی ہے کہ امت مسلمہ کے حکمران اقتدار کے نشے میں دھت ہوکر امت مسلمہ کو اور فلسطینی عوام کو بےسہارا چھوڑدیا ہے۔

پاکستانی قوم فلسطینی عوام کو مالی مدد سے نوازے تاکہ وہ اپنے اور اپنے بچوں کے لئے غذا مہیا کرسکیں۔

جمعیۃ علماء اسلام نے 7 ستمبر 2024 کو مینار پاکستان پر گولڈن جوبلی منائی جائے گی اور اس دن کو یوم الفتح قراردیا جائے گا

پوری پاکستانی قوم مینار پاکستان میں اس یادگار موقع پر شرکت کرے گی۔

14 اکتوبر کو مفتی محمود کانفرنس صوبہ سندھ میں منعقد کی جائے گی۔

30/06/2024

تازہ ترین پریس کانفرنس۔
ہم فلس طینی مجا ہدین کے ساتھ ہیں
مولانا فضل الرحمٰن

Address

Dadu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share