S.A.K Writtes

S.A.K Writtes poetry Page

Shahbaz Ali Korejo

03/09/2021

میں نے ایک عمر خرچ کی ہے تم پر تم میرا قیمتی اثاثہ ہو🖤



RaZ-🥀 .

17/07/2021

دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو

وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے❤

جون_ایلیاء🖤
RaZ-✨

17/07/2021

رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں

میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے.

RaZ-🥀

16/07/2021

اوڑھ کر مٹی کی چادر بے نشاں هوجائیں گے

ایک دن آئے گا هم بهی داستاں هو جائیں گے
RaZ-🥀

10/07/2021

‏میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے

اور پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے♣

RaZ🥀-,,,,,,,,,-

09/07/2021

مجھ میں کتنے راز ہے بتلائوں کیا

بند ایک مدت سے ہوں کھل جائوں کیا♠

RaZ🥀-,,,,,,,,,,,,,,,-

29/06/2021

کم ظرف و منافق تھے سو افسوس نہیں ہے🙂

وہ لوگ جو میرے حلقہ احباب سے نکلے🖤..

|RaZ🥀|-

02/05/2021

پہلے پہل تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہا

پھر ایک روز اس نے کہا آپ خوش رہیں🔥

RaZ🥀..........

15/04/2021

آپ دل پر نہ لیجئیے گا مگر
میرے دل سے اُتر گئے ہیں آپ 🙂

جون ایلیاء
RaZ🥀

07/04/2021

چند رنگین تہمتوں کے سوا
تیری چاہت سے کیا ملا ہم کو✨‏

RaZ🥀

11/03/2021

یہاں تہذیب بِکتی ہے، یہاں فرمان بِکتے ہیں

ذرا تُم دام تو بدلو، یہاں ایمان بِکتے ہیں🙂
RaZ✨

10/03/2021

یوں تو چاہتیں مِلی بُہت

تیری چاہت کا ارمان رہا ✨

RaZ🥀

Address

Dadu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.A.K Writtes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category