Bawa Kamboh

Bawa Kamboh Media News, Health, Motivational

اپنی صحت کا خیال رکھیں! ڈاکٹر محمد فرخ جاوید، ماہر  امراض  گردہ مثانہ اور بانجھ پن اور سپیشلسٹ پورالوجیسٹ ، آپ کی خدمت ک...
25/08/2024

اپنی صحت کا خیال رکھیں!

ڈاکٹر محمد فرخ جاوید، ماہر امراض گردہ مثانہ اور بانجھ پن اور سپیشلسٹ پورالوجیسٹ ، آپ کی خدمت کے لئے ڈاہرانوالہ میں دستیاب ہوں گے۔

اتوار دوپہر: 2 بجے سے 4 بجے تک

اپنی صحت کے مسائل کے لئے ڈاکٹر سے مشورہ کریں اور بہترین علاج کا فائدہ اٹھائیں۔

مزید معلومات کے لئے ہمیں ڈی ایم کریں!

پولیس کے شہداء کو سلام
23/08/2024

پولیس کے شہداء کو سلام

29/07/2024
یتیم والا بنگلہ  کنواں حادثہ کنواں گرنے سے پانچ مزدور ملبے تلے دب گئے تھےپانچ مزدوروں وفات پا گئے ہیں
29/07/2024

یتیم والا بنگلہ کنواں حادثہ
کنواں گرنے سے پانچ مزدور ملبے تلے دب گئے تھے
پانچ مزدوروں وفات پا گئے ہیں

تحصیل ہارون آ باد ضلع بہاولنگر کے ایک پرائمری سکول ٹیچر کے یہ بیٹا اور بیٹی تھے جو آ ج زہریلا دودھ پینے کی وجہ سے فوت ہو...
23/07/2024

تحصیل ہارون آ باد ضلع بہاولنگر کے ایک پرائمری سکول ٹیچر کے یہ بیٹا اور بیٹی تھے جو آ ج زہریلا دودھ پینے کی وجہ سے فوت ہو گئے ہیں
دودھ ابال کر ننگا رکھا تھا جس میں چھپکلی گر گئی ، ماں نے فیڈر میں ڈال کر پلا دیا جو پینے پر حالت بگڑ گئی ، بہت زیادہ احتیاط کریں
والدین کے دو ہی بچے تھے جو کہ آ ج خالق حقیقی سے جا ملے

ڈاہرانوالہ: بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف مرکزی انجمن تاجران ڈاہرانوالہ کی کال پر تاجر برادری نے احتجاجی ریلی کا...
01/07/2024

ڈاہرانوالہ: بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف مرکزی انجمن تاجران ڈاہرانوالہ کی کال پر تاجر برادری نے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا،
صدر مرکزی انجمن تاجران ڈاہرانوالہ حاجی نعیم خالد کی قیادت میں ریلی کا آغاز چوک یتیم والا سے اور اختتام پل مراد پر ہوا،
ریلی میں تاجر برادری، سول سوسائٹی اور شہریوں نے شرکت کی،
ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف نعرے درج تھے،
ریلی کے شرکاء نے سٹی پریس کلب ڈاہرانوالہ سے بات کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تین سو یونٹوں تک کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں ٹیکس کی چھوٹ کی جائے، شہریوں کا کہنا تھا کہ شدید مہنگائی سے بلبلاتی عوام کے لیے بجلی کے بل ادا کرنا ناممکن ہو گیا ہے۔

30/06/2024
19/06/2024

حافظ عبد الرحمن مجتبیٰ کمبوہ عید کی چھٹیاں ختم گاؤں سے واپسی پر انجوائے

19/06/2024

انسان چرند پرند اور درخت بھی بلبلا اٹھے
اللّٰہ پاک صدقہ آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رحمت کی بارش عطا فرما۔ آمین

15/06/2024

گھر کا بھیدی ناکہ گینگ نکلا بمقام 168 مراد جنوب 13 جون جمعرات کی الصبح 3:15 پر  نہر مراد پر ناکہ ڈالنے کی آوازیں آتی ہیں...
14/06/2024

گھر کا بھیدی ناکہ گینگ نکلا
بمقام 168 مراد جنوب 13 جون جمعرات کی الصبح 3:15 پر نہر مراد پر ناکہ ڈالنے کی آوازیں آتی ہیں مخدوم نمبردار کی زمینوں میں پانی لگا ہوا تھا آواز سن کر زمیدار نہر کی طرف جاتا کہ کوئی لکڑی کاٹ رہا ہے یا ناکہ ڈالا جا رہا ہے یہ اوازیں سن کر آدمی جب نہر پر پہنچتا ہے تو دیکھتا ہے کہ ایک بندہ موٹرسائیکل پہ فرار ہو جاتا ہے اپنی کئی چھوڑ کر جب موقع پر پہنچا جاتا ہے تو دیکھا جاتا ہے کہ خالی بنی ہوئی ہے اور تھوڑی سی جگہ رہتی ہے ناکہ ڈالنے کے لیے تو اسی وقت لوگوں کو بلایا جاتا ہے فون کیے جاتے ہیں سارے لوگ اکٹھے ہو جاتے ہیں جس میں محمد امین بسی والا،مبشر کھوکھر، مخدوم نمبردار محمد اکرم محمد امجد زبیر فیصل موقع پر موجود متفقہ طور پر فیصلہ ہوتا ہے کہ کھوجی کتے بلوائے جائیں تو جو کھرے دبائے گئے تھے انہی کو فالو کرتے ہوئے وہ کتےکڑیوں والے پل پر بیلدارو کی کوٹھی پر رکھی چارپائی پہ بیٹھ جاتے ہیں جہاں بیلدار اور میڈ لوگ بیٹھے ہوتے ہیں تو اس سب لوگوں کا شک بیلدارو اور میڈ پر جاتا ہے حمید احمد عرف کالا ولد سلطان احمد ہے وہی اس کا سرگنا ہے جب ان سے پوچھ گچھ کی جاتی ہے تو اس چیز سے انکاری ہو جاتے ہیں رات کو اس کوٹھی پر بیلدارو کی ڈیوٹی بھی تھی جو ناکہ والی جگہ سے چند ایکڑ کے فاصلے پر تھی کوئی بھی ڈیوٹی پر موجود نہیں تھاحالانکہ تین چار دفعہ 167 اور 168مراد کو ناکہ ڈالا گیا ہے اج سے دو تین ماہ پہلے بھی اسی ناکہ ڈالا جا رہا تھا کہ لوگوں نے دیکھ لیا اور ناک ڈالنے والا بھاگ گیا جو زمیندار ذلیل ہوتا ہے اس کی فصل برباد ہو جاتی ہیں بیلدارو میڈ اور اوورسیر ایکسن ناکہ بند کروانے کے چکر میں اچھا خاصا مال بنا لیتے ہیں۔
حمید احمد عرف کالا ولد سلطان احمد کو نوکری سے سسپنڈ کر کے بہاولنگر انکوائری سٹینڈ کر دی گئی
محکمہ نہر مراد

Address

Dahranwala

Telephone

+923336683202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bawa Kamboh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bawa Kamboh:

Share