Tahir Bhutta Saraiki

Tahir Bhutta Saraiki الصلاةوالسلام عليك یاسیدی يارسول الله الصلاةوالسلام عليك یاسیدی ياحبيب الله

17/03/2025
Alhamdulillah Alhamdulillah Summa Alhamdulillah  yeh hai DawateIslami
27/09/2024

Alhamdulillah Alhamdulillah Summa Alhamdulillah yeh hai DawateIslami

ایک ہی میچ میں دو اسلامی ممالک پاکستان اور مالدیپ کی ٹیمز کے یونیفارم کا موازنہ ۔۔اور سوال یہ بنتا ہے کہ پاکستان تو اسلا...
22/09/2024

ایک ہی میچ میں دو اسلامی ممالک پاکستان اور مالدیپ کی ٹیمز کے یونیفارم کا موازنہ ۔۔اور سوال یہ بنتا ہے کہ پاکستان تو اسلام کے نام پر بنا تھا کیا پاکستان کے فٹبال آفیشلز کو نہیں پتہ تھا کے پورا لباس پہن کر بھی کھیلا جا سکتا ہے کیا انہیں نہیں پتا تھا کے یہ ایک اسلامی ملک کی ٹیم ہے اور کس طرح دنیا کے سامنے اسلام کا امیج پیش کرنا ہے ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔














یہ وہ شخصیات ہے جو عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بغض اور منانے  سے منع کرتے ہیں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسل...
22/09/2024

یہ وہ شخصیات ہے جو عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بغض اور منانے سے منع کرتے ہیں
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوبدعت کہنے والے کرسمس مناتے ہوئے۔ اور سکھوں کا پرساد کھاتے ہوئے

Address

Daira Din Panah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Bhutta Saraiki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Bhutta Saraiki:

Share