05/04/2026
اس بزرگ کا نام یار محمد ولد شیرا ٹھلوانی ہے۔ اس شخص کی 17 بکریاں اس کے بقول چوری کر لی گئیں یہ بیچارہ ہر ماہ اپنی گم شدہ بکریوں کی رپٹ تھانہ ماڑی بی ایم پی میں لکھواتا ہے لیکن مجال ہے جو کوئی کاروائی ہو بیچارے کی کوئی اولاد نہیں۔
ذیل کی تصویر میں اس کی بکری چوری کر کے چھپائی گئی جو اس کے چھوٹے نواسوں نے ڈھونڈ لی یہ معصوم بچے بکری لے کر اس آس پر تھانہ لے آئے کہ شاید کوئی کاروائی ہوگی لیکن اسے ایک بار پھر ٹال دیا جائیگا یہ بزرگ جس کی کوئی اولاد نہیں کہاں جائے؟
پلیز اس بزرگ کی آواز بنیں تاکہ انھیں انصاف ملے غریب ہے تو کیا ہوا کیا انصاف غریب کا حق نہیں ؟
کمانڈنٹ بی ایم پی صاحب Nasir Shahzad Dogar سے درخواست ہے پلیز ان بے یار و مددگار لوگوں کی آواز بنیں۔