NadeeM GhauRi

Directions Contact the business

NadeeM GhauRi Sports Activity, Natural Beauty ...
Public figure

06/09/2026

یہی خوشی سب رنج بھلا دیتی ہے*حضور ﷺ آپ میرا نام جانتے ہیں!*🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04/09/2026

یہی خوشی سب رنج بھلا دیتی ہے
*حضور ﷺ آپ میرا نام جانتے ہیں!*🌹

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ڈیرہ بگٹی میں دیہات  سے آئے ہوئے  ایک غریب کے کپڑوں سے اندازہ کریں یہاں کے حکمرانوں نے ان کے لیے کیا کچھ نہیں کی دنیا کہ...
04/09/2026

ڈیرہ بگٹی میں دیہات سے آئے ہوئے ایک غریب کے کپڑوں سے اندازہ کریں یہاں کے حکمرانوں نے ان کے لیے کیا کچھ نہیں کی دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گیا یہاں کے باسیوں کو دو وقت کی روٹی اور کپڑا تک میسر نہیں.

🔥 جہاں بڑے بڑے بلے خاموش ہو گئے، وہاں سعود شکیل نے اپنا لوہا منوا دیا! 🇵🇰🏏آج سعود شکیل نے جس کلاس، اعتماد اور شاندار بیٹ...
30/08/2026

🔥 جہاں بڑے بڑے بلے خاموش ہو گئے، وہاں سعود شکیل نے اپنا لوہا منوا دیا! 🇵🇰🏏

آج سعود شکیل نے جس کلاس، اعتماد اور شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ 💚
مشکل وقت میں جب ایک کے بعد ایک پاکستانی بلے باز ناکام ہوتے گئے، وہاں سعود شکیل چٹان بن کر کھڑے رہے اور اپنی بہترین بیٹنگ سے ٹیم کو سنبھالا۔ 👏🔥

97 رنز، 122 گیندیں — صبر، کلاس اور فائٹ کا شاندار امتزاج! 💪🇵🇰
بس دکھ اس بات کا ہے کہ وہ اپنی سنچری صرف تین سے مکمل نہ کرسکے ۔
یہی ہوتی ہے ٹیسٹ کرکٹ کی اصل بیٹنگ!
سعود شکیل نے ثابت کر دیا کہ مشکل حالات میں اصل ہیرو وہی ہوتا ہے جو وکٹ پر ڈٹ کر کھڑا رہے۔ 👑🏏

شاباش سعود شکیل! پاکستان کو تم پر فخر ہے۔ 🇵🇰💚

🏏🇵🇰🔥

30/08/2026

عمران خان کے بیٹوں کا سکائی نیوز کو انٹرویو دینا ملک کی بدنامی ہوئی ھے جبکہ اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کا غیر ملکیوں لڑکیوں کو ریپ کرنا ملک کا نام روشن ہوتا ھے .
Copy ...

27/08/2026

⚡نیپال کے قریب تبت سائیڈ پر فلیش فلڈ/سونامی کے خوفناک مناظر نے دنیا کو دہلا کر رکھ دیا۔‼️

موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات ۔۔۔ صرف چند منٹوں میں نیپال کا پورا شہر اُجڑ گیا ہے سینکڑوں اموات
اللہ اکبر

موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات ۔۔۔ صرف چند منٹوں میں نیپال کا پورا شہر اُجڑ گیا ہے سینکڑوں امواتاللہ اکبر
27/08/2026

موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات ۔۔۔ صرف چند منٹوں میں نیپال کا پورا شہر اُجڑ گیا ہے سینکڑوں اموات
اللہ اکبر

27/08/2026

کاش ماں باپ بھی بوڑھے نہ ہوں اُنکی ڈھلتی عمر اولاد کو خوفزدہ کر دیتی ہیں!

گھر میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلی آواز امی کو دی جاتی ہے ! اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔آمین

MAY ALLAH GRANT A LONG LIFE TO EVERYONE'S PARENTS, AND MAY HE FORGIVE THOSE WHO HAVE PASSED AWAY. AMEEN.

Address

Dajal , Punjab
Bahawalpur
33100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NadeeM GhauRi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NadeeM GhauRi:

Shortcuts

Share