Thal Aala

Thal Aala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Thal Aala, Digital creator, Darbula.

آپ کےلئے 🌸 سرائیکی، پنجابی اور اردو زبان کے 💐 پیارے رنگ 🌳🌲، گاؤں کی زندگی اور دیہاتی ماحول 🥀 کی دلچسپ ویڈیو پوسٹ کرتے ہیں ہم 🌴🌷 اگر آپ کو ایسی ویڈیوز اچھی لگتی ہیں تو ہمارے پیج کو فالو کرلیں۔ شکریہ

🌻🌸🥀🌹🌱🌴🌲🦚🏵️🌷

بھروسہ اور خدمت کا سفر – القائم ویٹرنری کلینک​کامیابی صرف بڑے شہروں یا چمکتی ہوئی عمارتوں میں نہیں ہوتی، بلکہ کامیابی اس...
13/05/2026

بھروسہ اور خدمت کا سفر – القائم ویٹرنری کلینک

​کامیابی صرف بڑے شہروں یا چمکتی ہوئی عمارتوں میں نہیں ہوتی، بلکہ کامیابی اس مٹی اور اس جذبے میں ہے جو دوسروں کے کام آئے۔
​تصویر میں نظر آنے والا یہ سادہ سا کلینک محض ایک دکان نہیں، بلکہ علاقے کے کسانوں اور مال مویشی رکھنے والوں کی امید کا مرکز ہے۔ جب رات گئے کسی کا قیمتی جانور بیمار ہوتا ہے یا جب کسی کسان کو اپنے دودھ دینے والے جانوروں کی صحت کی فکر ہوتی ہے، تو وہ اسی نیلے رنگ کی دیواروں والے "القائم ویٹرنری کلینک اینڈ ایگرو مارٹ" کا رخ کرتا ہے۔
​ہمارا مقصد صرف ادویات بیچنا نہیں، بلکہ صحیح رہنمائی فراہم کرنا ہے تاکہ آپ کا لائیوسٹاک محفوظ اور صحت مند رہے۔
​ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟
​تمام جانوروں کی ویکسین: بیماریوں سے پہلے بچاؤ کی مکمل سہولت۔
​دودھ کی پیداوار میں اضافہ: بہترین کوالٹی کے کیلشیم اور سپلیمنٹس۔
​ماہرانہ مشورہ: جانوروں کے معائنے کے لیے تجربہ کار ڈاکٹرز کی خدمات۔
​پیغام:
آپ کے جانور آپ کا سرمایہ ہیں اور ان کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ آج ہی اپنے جانوروں کے بہتر مستقبل کے لیے ہم سے رابطہ کریں یا ہمارے کلینک پر تشریف لائیں۔

ڈاکٹر بقیت اللہ گل
رابطہ نمبر-03475004230
لاری اڈا کوٹ شاکر ضلع جھنگ

11/05/2026

بجلی کو 14 ہزار واٹ کا جھٹکا ☠️

11/05/2026

گندم 102 کلو گرام 9100 روپے

چنے 102 کلو گرام 16000 روپے

کیا آپ نے کبھی اس گیم کو کھیلا ہے ؟
11/05/2026

کیا آپ نے کبھی اس گیم کو کھیلا ہے ؟

ماں کے قدموں میں جنت ہے🥀 دنیا بھر کی ماؤں کو سلام🫡
10/05/2026

ماں کے قدموں میں جنت ہے🥀 دنیا بھر کی ماؤں کو سلام🫡

09/05/2026

پیدل دنیا گھومنے نکل پڑے 😍🇵🇰



Farooq Anfal

"جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں"" پھر ان سے دل بھرا نہیں کرتے "                            💗🙂✨Younger Brother
08/05/2026

"جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں"
" پھر ان سے دل بھرا نہیں کرتے "

💗🙂✨

Younger Brother

08/05/2026

خاندانی لوگ پانی کا قرض بھی چکاتے ہیں
اور بدنسلے خون کا بھی حساب بھول جاتے ہیں

میری دادی نے ایک جزیرہ خریدا، جہاں ناریل کا باغ تھا لیکن چوہے بھی بہت تھے، مسئلہ یہ تھا کہ چوہے ناریل کھا جاتے تھے، دادی...
07/05/2026

میری دادی نے ایک جزیرہ خریدا، جہاں ناریل کا باغ تھا لیکن چوہے بھی بہت تھے، مسئلہ یہ تھا کہ چوہے ناریل کھا جاتے تھے، دادی نے زمین کے اندر ایک تیل کا ڈرم گاڑھ دیا، اوپر رسا باندھ دیا، جس پر تازہ چھلے ہوئے ناریل لٹکا دیے، جو بھی چوہا ناریل کھانے آتا ڈرم میں گر جاتا ، جب ڈرم چوہوں سے بھر گیا تو ہمارے لیے بہت آسان تھا کہ ہم اسے سمندر میں بہادیتے چوہے مر جاتے لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا۔
ہم نے چوہوں کو ڈرم کے اندر ہی رہنے دیا، کچھ وقت گزرا تو انہیں بھوک لگنے لگی، بھوک حد سے زیادہ بڑھی تو وہ ایک دوسرے کو کھانے لگے، کئی روز گزر گئے چوہے ایک دوسرے کو کھا کھا کر ختم کرتے گئے، یہاں تک صرف دو چوہے باقی بچے۔
دو چوہے جو سب سے زیادہ ہمت والے تھے، ان دوچوہوں کو بھی ہم نے مارا نہیں بلکہ جزیرے پر چھوڑ دیا۔۔۔

لیکن اب وہ باغ سے ناریل نہیں کھاتے، بلکہ چوہے ہی کھاتے ہیں۔

"یہ کہانی، جیمز بونڈ سیریز کی فلم Skyfall میں silva نے جیمز بونڈ کو سنائی تھی، تاکہ اسے اپنے ساتھ ملانے کیلئے قائل کرسکے"

07/05/2026

اگر آپ کو موقع ملے کہ معاشرے سے ایک رسم و رواج ختم کرنے کا تو آپ کون سا ختم کرنا چاہیں گے ؟

06/05/2026

گونگے آدمی کے ساتھ جنگل میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔

Address

Darbula

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thal Aala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Thal Aala:

Share