Thal Aala

Thal Aala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Thal Aala, Digital creator, Darbula.

آپ کےلئے 🌸 سرائیکی، پنجابی اور اردو زبان کے 💐 پیارے رنگ 🌳🌲، گاؤں کی زندگی اور دیہاتی ماحول 🥀 کی دلچسپ ویڈیو پوسٹ کرتے ہیں ہم 🌴🌷 اگر آپ کو ایسی ویڈیوز اچھی لگتی ہیں تو ہمارے پیج کو فالو کرلیں۔ شکریہ

🌻🌸🥀🌹🌱🌴🌲🦚🏵️🌷

شیرگڑھ تھل میں طوفانی بارش
12/06/2026

شیرگڑھ تھل میں طوفانی بارش

11/06/2026

اگر کوئی سہما ہوا پرندہ آپ کے پاس آ کر بیٹھ جائے،🐦
تو آپ پر فرض ہے کہ
آپ اُس کے لیے شجر بن جائیں…♥️
ایسا شجر،
جس کی چھاؤں میں اُسے خوف نہ آئے،
جس کی شاخوں پر اُسے پناہ ملے،
اور جس کی خاموشی بھی اُسے یہ احساس دے
کہ دنیا ابھی مکمل بے رحم نہیں ہوئی۔🥀

فرنیچر کا معروف کاریگر استاد محمد شیر (شیرگڑھ) کی جلد صحت یابی کیلئے تمام احباب دعا فرمائیں۔🥀 اللہ تعالیٰ جلد شفا کاملہ ...
09/06/2026

فرنیچر کا معروف کاریگر استاد محمد شیر (شیرگڑھ) کی جلد صحت یابی کیلئے تمام احباب دعا فرمائیں۔🥀
اللہ تعالیٰ جلد شفا کاملہ عطا فرمائیں۔۔۔۔آمین

جب کسی شخص کو اپنے لیے مخلص پالو تو 🥀حق ہے تمہارا باقی دنیا سے اندھے ہوجاؤ تم۔۔۔!!
08/06/2026

جب کسی شخص کو اپنے لیے مخلص پالو تو 🥀
حق ہے تمہارا باقی دنیا سے اندھے ہوجاؤ تم۔۔۔!!

07/06/2026

شیرگڑھ تھل میں پانی کے دیرنہ مسئلے کے حل کے لیے کلین واٹر فار سکول فاؤنڈیشن کے کنٹری ڈائریکٹر اور پروفیسر سید مستجاب علی شاہ جوئیہ ہاؤس شیرگڑھ تھل پر تشریف لاۓ اور سردار ملک عطاء محمد جوئیہ سے کیے ہوئے وعدے کے مطابق سروے کیا اور انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں شیرگڑھ پر 2 واٹر فلٹریشن پلانٹ نسب کیے جائیں گے💦💧
جس سے شیر گڑھ تھل کے لوگوں کو صاف پانی مہیا کیا جائے گا🥀
اور اس موقع پر مرحوم ملک عطاء محمد جوئیہ کے فرزند ملک عامر عباس جوئیہ نے ان گفتگو کی اور ان سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی 👍

شیرگڑھ تھل میں باران رحمت شروع
06/06/2026

شیرگڑھ تھل میں باران رحمت شروع

💕 مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ 💕
04/06/2026

💕 مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ 💕

04/06/2026

💕 مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ 💕

آستانہ عالیہ ٹبہ پیراں ضلع جھنگ
03/06/2026

آستانہ عالیہ ٹبہ پیراں ضلع جھنگ

02/06/2026

اے ایس آئی ملک شمریز اختر چھینہ کی ہیلمنٹ آگاہی مہم پٹرولنگ چیک پوسٹ شیرگڑھ تھل (بھکر)
توجہ تحفظ پیار
پٹرولنگ پولیس کا شعار



Shamraiz Akhtar

Address

Darbula

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thal Aala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Thal Aala:

Share