Korkaman Unit

Korkaman Unit This Page doesn't have any other admins. Additional admins may have permission to post content, comment or send messages as the Page.

09/02/2024

بلال تہ بہ وس (محمد علی شاہ باچہ) خپلی پیسی سوک ورکی کہ نہ۔۔۔

12/06/2023
اور پھر ایک دن اس کی محنت کو، سفارش اور پیسہ لے ڈوبے گا۔ اور رشوت اس محنت کی روکاوٹ بنے گا۔  🥺
12/06/2023

اور پھر ایک دن اس کی محنت کو، سفارش اور پیسہ لے ڈوبے گا۔ اور رشوت اس محنت کی روکاوٹ بنے گا۔ 🥺

۔گرگٹ کو سانپ نے جبڑے میں قابو کیا اور نگلنے لگا. گرگٹ بالکل بے بس اور لاچار تھا لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور اپنے بچاؤ کی...
10/06/2023

۔گرگٹ کو سانپ نے جبڑے میں قابو کیا اور نگلنے لگا. گرگٹ بالکل بے بس اور لاچار تھا لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور اپنے بچاؤ کی کوشش لگاتار جاری رکھی.
اس نے سانپ کے منہ میں جا کر بھی سانپ کو کاٹنا ترک نہیں کیا بلکہ لگاتار کاٹتا گیا اور آخر کار اس کے جسم کو پھاڑ کر سر باہر نکال لیا. شاید گرگٹ باہر نکل کر اپنی جان نہ بچا پایا ہو لیکن مرتےدم تک کوشش جاری رکھ کر کم از کم اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو مار تو دیا.
گرگٹ نے ہمیں یہ پیغام دیا کہ دشمن کا چھوٹا بڑا ہونا معنی نہیں رکھتا بلکہ ہمارا حوصلہ اور لڑنے کا جذبہ اہمیت رکھتا ہے. مشکل یا مصیبت چاہے جتنی بڑی ہو انسان کو کوشش کرنی چاہیے. اگر مصیبت کو ٹال دیا تو بھی جیت اور اگر نہ ٹال سکے تو بھی جیت. ❤
خود لڑنی پڑتی ہے، لوگ تو بس مبارکباد دینے یا فاتحہ پڑھنے آتے ہیں... *نومی🚩*

مہنگے موبائل فون خریدنے   والو  اس پیغام کو ضرور پڑھیں  😢😢😢😢😢       ایک نو سال کا بچہ مسجد کے کونے میں بیٹھےچھوٹی بہن کے...
10/06/2023

مہنگے موبائل فون خریدنے والو اس پیغام کو ضرور پڑھیں 😢😢😢😢😢

ایک نو سال کا بچہ مسجد کے کونے میں بیٹھے
چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا
ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ
جانے کیا مانگ رہا تھا؟

کپڑوں میں پیوند لگا تھا
مگر
نہایت صاف تھے
اس کے ننھےننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے

بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے
اور
وہ بالکل بےخبر اللہ پاک سے باتوں میں لگا ھوا تھا
جیسے ہی وہ اٹھا
ایک اجنبی نے بڑھ کر اسکا ننھا سا ہاتھ پکڑا
اور پوچھا
اللہ پاک سے کیا مانگ رھے ھو؟
اس نے کہا کہ
میرے ابو مر گۓ ھیں
ان کےلئے جنت

میری امی ہر وقت
روتی رہتی ھے
اس کے لئے صبر

میری بہن ماں سے کپڑے مانگتی ھے
اس کے لئے رقم

اجنبی نے سوال کیا

کیا آب سکول جاتے ھو؟
بچے نے کہا
ہاں جاتا ھوں
اجنبی نے پوچھا
کس کلاس میں پڑھتے ھو؟
نہیں انکل پڑھنے نہیں جاتا
ماں چنے بنا دیتی ھے
وہ سکول کے بچوں کو فروخت کرتا ھوں
بہت سارے بچے مجھ سے چنے خریدتے ھیں
ہمارا یہی کام دھندا ھے
بچے کا ایک ایک لفظ میری روح میں اتر رھا تھا

تمہارا کوئ رشتہ دار
اجنبی نہ چاہتے ھوۓ بھی بچے سے پوچھ بیٹھا؟
امی کہتی ھے غریب کا کوئ رشتہ دار نہیں ھوتا
امی کبھی جھوٹ نہیں بولتی
لیکن انکل جب ھم
کھانا کھا رہے ھوتےہیں
اور میں کہتا ھوں
امی آپ بھی کھانا کھاؤ تو
وہ کہتی ھیں میں نے
کھالیا ھے
اس وقت لگتا ھے
وہ جھوٹ بول رھی ھیں.

بیٹا اگر گھر کا خرچ مل جاۓ تو تم پڑھوگے؟
بچہ:بالکل نہیں
کیونکہ تعلیم حاصل کرنے والے غریبوں سے نفرت کرتے ھیں
ہمیں کسی پڑھے ھوۓ نے کبھی نہیں پوچھا
پاس سے گزر جاتے ھیں
اجنبی حیران بھی تھا
اور
پریشان بھی
پھر اس نے کہا کہ
ہر روز اسی مسجد میں آتا ھوں
کبھی کسی نے نہیں پوچھا
یہاں تمام آنے والے میرے والد کو جانتے تھے
مگر
ہمیں کوئی نہیں جانتا
بچہ زور زور سے رونے لگا
انکل جب باپ مر جاتا ھے تو سب اجنبی بن جاتے ھیں
میرے پاس بچے کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا

ایسے کتنے معصوم ھوں گے
جو حسرتوں سے زخمی ھیں

بس ایک کوشش کیجۓ
اور
اپنے اردگرد ایسے ضروت مند
یتیموں اور بےسہارا کو
ڈھونڈئے
اور
ان کی مدد کیجئے

موبائل اور لوڈ کے دینے سے پہلے اپنے آس پاس کسی غریب کو دیکھ لیں

شاید اسکو آٹے کی بوری زیادہ ضرورت ھو

تصویر یا ویڈیو بھیجنے کی جگہ یہ میسج کم ازکم ایک یا دو گروپ میں ضرور شئیر کریں

خود میں اور معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوشش جاری رکھیں جزاک اللہ

(ایک دفعہ شیر ضرور کیجیئے گا پلیز پڑھ کر)

‏آج کل کے مرد کی سب سے بڑی بدصورتی اس کی خالی جیب ہے، اور خالی جیب میں نہ دوستی ٹکتی ہے نہ محبت❤️💔💔
25/04/2023

‏آج کل کے مرد کی سب سے بڑی بدصورتی اس کی خالی جیب ہے، اور خالی جیب میں نہ دوستی ٹکتی ہے نہ محبت❤️💔💔

‏فرعون دنیا کا واحد شخص ہے جس کی مرنے کے تین ہزار سال بعد پاسپورٹ بنا.فرعون کا پاسپورٹ 1974 میں بنایا گیا کیوں کہ فرعون ...
05/04/2023

‏فرعون دنیا کا واحد شخص ہے جس کی مرنے کے تین ہزار سال بعد پاسپورٹ بنا.فرعون کا پاسپورٹ 1974 میں بنایا گیا کیوں کہ فرعون کی نعش کو محفوظ رکھنے کے لیے کچھ مرمت فرانس میں ہونی تھی. اور فرانس میں بنا پاسپورٹ نعش بھی داخل نہیں ہوسکتی اس لیے فرعون کا پاسپورٹ بنایا گیا ـ
اِسے فرانس میں علاج کے دوران صدارتی پروٹوکول دیا گیا تھا، اور ہوائی جہاز میں پیرس کی فضاؤں میں پروٹوکولی چکر بھی لگوائے گئے تھے۔

05/04/2023

سب سے پہلی بات !😢😢😢😢😢
میری اس بات کا غصہ نہ کرنا.. لیکن جو لکھنے جا رہا ہوں.. وہ 100 فیصد صحیح ہے. .
آج کل موبائل ہیں اور سب کچھ موبائلز پر ہو رہا ہے...
مجھے لڑکوں سے کیا گلہ. ؟؟ ان کا کچھ نہیں جاتا. !
غصہ نہ کرنا پلیز لڑکوں !
میں بھی ایک لڑکا ہو. اسی وجہ سے میں جانتا ہوں کہ ہمارا کچھ نہیں جاتا....
لیکن لڑکیوں خدارا ایک لمحے کے لیئے سوچ کر دیکھنا ضرور !
میں نے ہزاروں واقعے ایسے سُنے ہیں......
کہ ایک لڑکی پیار کے دھوکے میں آکر
خود کی عزت.....
خود کی جان......
خود کا وجود....
خود کی روح..
ایک غیر مرد کو سونپ دیتی ہے جس کو وہ ابھی بس میسج.. یا کالز.. یا ایک دو بار مل کر ہی پہچانتی ہے ..
ابھی اُس کو بس باہر سے ہی جانتی ہے. ..
اُس کے اندر کے درندے کو ابھی تک اُس نے محسوس ہی نہیں کیا.... !!
اُس کے اندر جو تمہارے لیے چل رہا ہے.
وہ تو تم نے کبھی محسوس ہی نہیں کیاا...
ُلڑکیوں ! مجھے بس ایک بات اپنی ایمانداری سے بتا دیں کہ جو ہر روز تمہاری pics ( تصویریں. ) دیکھتا ہو...
جو ہر روز تمہیں پاکیزہ محبت کی دلیل دیتا ہو.
آخر وہ ملنے کا کیوں کہتا ہے بار بار. ؟
کیا اس بات سے آپ سمجھ نہیں سکتی. ؟؟
کیا آپ کا وجود اتنا ہی سستا ہے. ؟؟
کیا روح سے محبت کرنے والوں کو ملنے کی بھی ضرورت ہوتی ہی! ؟
کیا محبت میں. ( Face to Face ) ملنا بہت ضروری ہوتا ہے. ؟؟
کیا محبت میں. ( video calls. ) کرنا اتنا ہی ضروری ہے. ؟روح سے محبت کے دعوے کرنے والے پھر کیوں روز رات کو ( Video calls. ) کا کہتے ہیں. ؟؟
آخر اُن کی اِن باتو سے آپ کو کچھ سمجھ نہیں آتا. ؟
کیا پیار میں آپ کو خود کی عزت کا بھی خیال نہیں رہتا. ؟
یا پھر سب پتا ہوتا ہے بس جان بوجھ کر ایسا کرتی ہیں . ؟
چلو ایک بات پلیز غصہ نہ کرنا.
لیکن حقیقت ہے. !! اپنا نہ صحیح..
اپنے ماں باپ کا ہی سوچ لیا کرو....
آج کل محبت کے دعوے کرنے والے آپ کو لاکھوں مل جائے گے....
لیکن. !
نکاح تک لے جانے والے آپ کو 100 میں سے شاہد ہی کوئی ایک ملے گا... ؟
میں خود ایک لڑکا ہو... سمجھ سکتا ہو کہ ہماری کیا feelingz ہوتی ہے.. !!
میں آپ سب کو اپنی بہنیں تو نہیں کہتا.. کیوں کہ میں ان رشتوں میں یقین نہیں رکھتا.
یہ رشتے بس خون کے ہی ہوتے ہیں.
لیکن میں آپ کو ااپنی بہنوں جیسی عزت دے کر آپ کے ماں باپ اور آپ کے اللہ کا واستہ دیتا ہو
محبت صرف اللہ تعالیٰ سے کرو،

نعمان تاجک

غُصہیو ھلک ڈیر بد اخلاقہ وو پہ ھر شی بہ غصہ کیدو اؤ کور بہ یی ھر وخت جنگ جوڑا وو پلار یی ورلہ میخونہ راؤڑل اؤ زوی تہ یی ...
04/03/2023

غُصہ
یو ھلک ڈیر بد اخلاقہ وو پہ ھر شی بہ غصہ کیدو اؤ کور بہ یی ھر وخت جنگ جوڑا وو پلار یی ورلہ میخونہ راؤڑل اؤ زوی تہ یی ویل بچیہ چی کلہ قھر شے نو د ھر قھر پہ موقع پہ دے دیوال کی میخ ٹک وھہ کلہ چی بہ ھلک لہ قھر ورتلو نو پہ دیوال کی بہ یی میح ٹک وھلو پہ اولہ ورز یی 30 میخونہ ٹک وھل مطلب 30 پیرے قھر شو داسی یوا ہفتہ چی اوشوا نو ھلک ستڑے شو
پلار تہ ویل باباجانی زہ نورہ غصہ نہ کوم
پلار یی ورتہ ویل ٹھیک شوا خو وس داسی اوکہ چی کلہ غصہ کنٹرولہ کے نو یو میخ واپس را اوباسہ ھلک ڈیر زر د دیوال نہ میخونہ را اوباسل چی میخونہ مکمل ختم شو
نو پلار زوے دیوال تہ مخامخ ودرولو ویل بچیہ ستا غصہ خو ختمہ شوا مگر دیوال ھم ھغہ سی سوری سوری اؤ داغ داغ پاتی دے
بچیہ مطلب دا دے ۔۔ کہ دچا زڑہ ازار کڑے اؤ بیا کہ تری بخنہ ھم اوغواڑے خو د ھغہ زڑہ بہ داسی وی لکہ دا سوری سوری دیوال... نو کوشش کوا چی دچا زڑہ ازار نہ کے

رشوت لینے کا انجام دیکھیے اس آدمی کا نام امیر بخش ہے جو پی ڈبلیو ڈی خیر پور کے آفس سپرنٹینڈنٹ کی حیثیت سے ریٹائر ہوا۔ یہ...
05/02/2023

رشوت لینے کا انجام دیکھیے
اس آدمی کا نام امیر بخش ہے جو پی ڈبلیو ڈی خیر پور کے آفس سپرنٹینڈنٹ کی حیثیت سے ریٹائر ہوا۔ یہ شخص دوران ملازمت کسی کا جائز کام بھی بغیر رشوت لیے نہیں کرتا تھا ۔ اس نے ڈیپارٹمنٹ کی ایک بیوہ کے پینشن کے کاغذات پر اتنے ابجیکشن لگائے کہ وہ اپنے شوہر کی پینشن تک حاصل نہ کر سکی ، مگر اس عورت نے جاتے وقت اس کو منہ میں کیڑے پڑنے کی بدعا دی جو اللّٰہ کی بارگاہ میں قبول ہو گئی ، واضع رہے یہ شخص نہ تو پان کھاتا ہے اور نہ ہی گٹکا۔
** خدا کے لیے کسی کی حق تلفی نہ کریں اور جتنا ہو سکے دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں .
اگر کوئی دنیا سے مال و دولت ساتھ لے کر گیا ہے تو بتا دیں یہ سب ادھر ہی رہ جانے والی چیزیں ہیں
خدا سب کو ہدایت نصیب فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین

یہ تین بچیاں پچھلے کئی دنوں سے پشاور کے کابلی تھانہ میں موجود ہیں،بچیوں کے بقول یہ تینوں آپس میں بہنیں ہیں،بچیوں کا کہنا...
08/09/2022

یہ تین بچیاں پچھلے کئی دنوں سے پشاور کے کابلی تھانہ میں موجود ہیں،بچیوں کے بقول یہ تینوں آپس میں بہنیں ہیں،بچیوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد کے ساتھ دیر کوہستان کمراٹ سے پشاور آئیں تھیں،اب وہ اپنے والد سے لاپتہ ہوچکی ہیں،باقی ان کو کچھ معلوم نہیں ہیں،

میسج کو کار خیر سمجھ کر آگے فارورڈ کریں،

Address

Dargai Fort

Telephone

+923367573970

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Korkaman Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Korkaman Unit:

Share

Category