30/09/2026
✨ A Beautiful Whiteboard, A Better Learning Experience! ✨
ایک خوبصورت اور منظم Whiteboard صرف لکھنے کے لیے نہیں، بلکہ بچوں کی دلچسپی، تخلیقی صلاحیت اور بہتر سیکھنے کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے۔
ہمارے dedicated teachers کی محنت، creativity اور بچوں کے لیے کچھ نیا کرنے کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ 👏❤️
Beautiful Board → Engaging Classroom → Better Learning 🌱📖
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے اساتذہ صرف سبق نہیں پڑھاتے، بلکہ سیکھنے کا خوبصورت ماحول بھی تخلیق کرتے ہیں۔ 🌟
Alliance Public School & College Dargai, Malakand
Learning with Creativity, Teaching with Purpose.