The Afridi Capital

The Afridi Capital Welcome to my official page. here you gonna find the reviews, talent, and experience of my profession.

06/07/2026

میرپور ! بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ عوام بچے بوڑھے گرمی سے بے حال

04/07/2026

مظفرآباد
آزادکشمیر میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری انٹرنیٹ بندش کے خلاف دائر

آئینی رٹ پر سماعت کے بعد عدالت نے حکومت آزاد کشمیر کشمیر کونسل ایس سی او (SCO) اور پی ٹی اے (PTA) کو 15 جولائی کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں

رٹ کی سماعت جسٹس سردار اعجاز نے کی

عدالت نے درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تمام متعلقہ یقین سے جواب طلب کر لیا

درخواست گزار وکیل سید باسط گیلانی نے مؤقف اختیار کیا کہ کسی بھی علاقے میں طویل عرصے تک انٹرنیٹ کی بندش غیر قانونی ہے

درخواست گزار کےمطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ایکٹ 1990

جو آزاد کشمیر میں 2005 سےنافذ (Adopt) کیا گیا کے تحت دفعہ 54(3) حکومت کو صرف ہنگامی صورتحال میں کسی مخصوص علاقے میں کارروائی کا اختیار دیتی ہے

جبکہ دفعہ 8(2) کے تحت بھی انٹرنیٹ یا ٹیلی کمیونیکیشن سروس صرف محدود مدت کے لیے اور پیشگی اطلاع کے بعد ہی معطل کی جا سکتی ہے

04/07/2026

اسامہ ظفر وغیرہ بنام آزاد حکومت وغیرہ میں ہائی کورٹ نے جملہ تقرریاں منسوخ کر دیں۔ معاملہ احتساب بیورو کو بھیج دیا اور تمام میڈیکل آفیسرز کی تنخواہیں واپس کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا۔ پٹیشنرز کی طرف سے نامور قانون دان شیخ عادل مسعود ایڈووکیٹ اور خواجہ محمد آفاق ایڈووکیٹ نے مقدمہ کی پیروی کی۔ تفصیلی فیصلے میں ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ یہ تقرریاں قانون کے مغائر کی گئی ہے جنہیں نہ صرف منسوخ کیا جاتا ہے بلکہ معاملہ مزید کاروائی کے لیے احتساب بیورو کو بھی بھیجا جاتا ہے۔ میڈیکل آفیسرز کے علاوہ اشتہار میں دیگر تقرریوں کے حوالے سے بھی تفتیش کا کہا گیا اور عدالت نے سخت برہمی کا اظہار بھی کیا۔ یاد رہے کہ آزاد کشمیر میں محکمہء صحت میں تھوک کے حساب سے تقرریاں کی گئیں۔ اشتہار میں 71 میڈیکل آفیسرز کی آسامیاں مشتہر ہوئیں جبکہ 250 سے زائد تقرریاں کی گئیں جنہیں ڈاکٹر اسامہ ظفر و دیگر نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جس میں پٹیشنر کی جانب سے مقدمہ کی پیروی شیخ عادل مسعود ایڈووکیٹ اور خواجہ محمد آفاق ایڈووکیٹ نے کی۔ عدالت نے نے آجمورخہ 03 جولائی 2026 کو تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے جملہ تقرریوں کو منسوخ کرتے ہوئے معاملہ مزید تحقیق کے لیے احتساب بیورو کے سپرد کر دیا اور حکم دیا کہ 90 روز کے اندر انکوائری مکمل کر کے رپورٹ جمع کروائی جائے۔ یہ فیصلہ جسٹس عدالت العالیہ جسٹس خالد رشید چوہدری نے سنایا۔ عدالت کے اس فیصلہ سے عوامی حلقوں میں جہاں خوشی کی لہر دوڑی ہے وہیں اس فیصلے کو میرٹ اور انصاف کا بول بالا بھی ہوا ہے۔

03/07/2026

میرپور ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن میرپور محمد رمضان چغتائی نے کہا ہے کہ کشمیری پاکستانیوں سے بڑھ کر پاکستانی ہیں ہم سے زیادہ پاکستان سے محبت کسی کو نہیں پاکستان سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے آزاد کشمیر کے موجودہ حالات میں عام آدمی پس کر رہ گیا ہے جس کا کسی بھی صورتحال میں ایک فیصد بھی کردار نہیں ہے آزاد کشمیر میں فوری طور پر انٹرنیٹ سروسز کو بحال کیا جاے اور بینکس کو کھولا جاے شہریوں کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بند کیا جاے خوراک کی ترسیل روکنا نفرت پھیلانے کا سبب ہے اس کا خاتمہ کیا جاے ہماری پاکستان سے محبت لازوال ہے جس کو ختم نہیں کیا جاسکتا فیلڈ مارشل عاصم منیر اس صورتحال کا نوٹس لیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے کشمیر پریس کلب میرپور میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ کونسلرز میونسپل کارپویشن چوہدری محمود ،امجد پاشا ،چوہدری طاہر مہربان ،شبیر نقشبندی مغل ،حسن علی اور ممتاز سیاسی و سماجی راہنما چوہدری عنصر صارم بھی موجود تھے ،انھوں نے کہا کہ ہماری پاکستان سے محبت بے لوث ہے اور کنٹرول لائن پر ہم پاکستان کی اولین دفاعی حصار ہیں پاکستان سے محبت ہمارا ایمان ہے کشمیری کسی بھی انتشار پسندی کے قائل نہیں پاکستان کے چاروں صوبوں جی بی سے زیادہ پرامن خطہ آزاد کشمیر ہے موجودہ صورتحال میں آزاد کشمیر کے عام لوگ پس پر رہ گئے ہیں انٹرنیٹ سروسز بندش کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات ہیں طلبا و طالبات کو امتحانات دینے میں مشکلات ہیں کاروبار انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے نہیں چل رہے بینکنگ سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید معاشی مشکلات ہیں آزاد کشمیر بھر کے داخلی راستوں پر خوراک اشیا خوردونوش ،ادوایات کو روکنا ظلم ہے آئی جی اور چیف سیکرٹری نوٹس لیں کہ ایسا کون کر رہا ہے اور کس نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے بے روزگاری بڑھی ہے اور عام دیہاڑی دھاڑ طبقہ مزدور شدید مشکلات کا شکار ہیں،انھوں نے کہا کہ لوگوں نے کاروبار کھول رکھے ہیں مگر ان کو اشیا میسر نہیں ہو رہیں گورنمنٹ آزاد کشمیر ایک ماہ سے سرکاری آٹا نہیں ملا بجلی نظام کی بحالی کے لیے دس ارب روپے نہین ملے آج میرپور ڈویژن میں بدترین بحران ہے پی ایم یو ،سیگریٹ مافیا کو نکیل نہیں ڈالی گئی متاثرین زلزلہ آج بھی خوار ہیں یہ سب حکومتی بیڈ گورننس ہے حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں

میرپور ( ) ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن میرپور محمد رمضان چغتائی نے کہا ہے کہ کشمیری پاکستانیوں سے بڑھ کر پاکستانی ہیں ہم...
03/07/2026

میرپور ( ) ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن میرپور محمد رمضان چغتائی نے کہا ہے کہ کشمیری پاکستانیوں سے بڑھ کر پاکستانی ہیں ہم سے زیادہ پاکستان سے محبت کسی کو نہیں پاکستان سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے آزاد کشمیر کے موجودہ حالات میں عام آدمی پس کر رہ گیا ہے جس کا کسی بھی صورتحال میں ایک فیصد بھی کردار نہیں ہے آزاد کشمیر میں فوری طور پر انٹرنیٹ سروسز کو بحال کیا جاے اور بینکس کو کھولا جاے شہریوں کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بند کیا جاے خوراک کی ترسیل روکنا نفرت پھیلانے کا سبب ہے اس کا خاتمہ کیا جاے ہماری پاکستان سے محبت لازوال ہے جس کو ختم نہیں کیا جاسکتا فیلڈ مارشل عاصم منیر اس صورتحال کا نوٹس لیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے کشمیر پریس کلب میرپور میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ کونسلرز میونسپل کارپویشن چوہدری محمود ،امجد پاشا ،چوہدری طاہر مہربان ،شبیر نقشبندی مغل ،حسن علی اور ممتاز سیاسی و سماجی راہنما چوہدری عنصر صارم بھی موجود تھے ،انھوں نے کہا کہ ہماری پاکستان سے محبت بے لوث ہے اور کنٹرول لائن پر ہم پاکستان کی اولین دفاعی حصار ہیں پاکستان سے محبت ہمارا ایمان ہے کشمیری کسی بھی انتشار پسندی کے قائل نہیں پاکستان کے چاروں صوبوں جی بی سے زیادہ پرامن خطہ آزاد کشمیر ہے موجودہ صورتحال میں آزاد کشمیر کے عام لوگ پس پر رہ گئے ہیں انٹرنیٹ سروسز بندش کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات ہیں طلبا و طالبات کو امتحانات دینے میں مشکلات ہیں کاروبار انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے نہیں چل رہے بینکنگ سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید معاشی مشکلات ہیں آزاد کشمیر بھر کے داخلی راستوں پر خوراک اشیا خوردونوش ،ادوایات کو روکنا ظلم ہے آئی جی اور چیف سیکرٹری نوٹس لیں کہ ایسا کون کر رہا ہے اور کس نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے بے روزگاری بڑھی ہے اور عام دیہاڑی دھاڑ طبقہ مزدور شدید مشکلات کا شکار ہیں،انھوں نے کہا کہ لوگوں نے کاروبار کھول رکھے ہیں مگر ان کو اشیا میسر نہیں ہو رہیں گورنمنٹ آزاد کشمیر ایک ماہ سے سرکاری آٹا نہیں ملا بجلی نظام کی بحالی کے لیے دس ارب روپے نہین ملے آج میرپور ڈویژن میں بدترین بحران ہے پی ایم یو ،سیگریٹ مافیا کو نکیل نہیں ڈالی گئی متاثرین زلزلہ آج بھی خوار ہیں یہ سب حکومتی بیڈ گورننس ہے حکومت کو ہوش کے ناخن

03/07/2026

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کی گرفتاری کی ویڈیو

میرپور آزاد کشمیر میں   چیمبر آف کامرس، انجمن تاجران ،سول سوسائٹی کی جانب سے امن ریلی کا انعقاد۔پاکستان زندہ باد۔آزاد کش...
03/07/2026

میرپور آزاد کشمیر میں چیمبر آف کامرس، انجمن تاجران ،سول سوسائٹی کی جانب سے امن ریلی کا انعقاد۔پاکستان زندہ باد۔آزاد کشمیر زندہ۔۔۔

01/07/2026

اسلام آباد، پشاور و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لاہور میں زلزلے کے جھٹکے، سوات،شانگلہ اور بونیر میں زلزلہ

زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ ، مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا، زلزلے کی گہرائی 174 کلو میٹر رکارڈ ،زلزلہ پیما مرکز

Address

Darra Adam Khel
Darra
26100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Afridi Capital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Afridi Capital:

Shortcuts

Share