JUI Akhorwal

JUI Akhorwal Welcome to Jamiat Ulama Islam Akhorwal Official Page

ماہانہ اجلاس کے کچھ تصویریں جھلکیاں ۔10فروری کو  پشاور نشتر ہال میں ہونے والے  گرینڈ قبائلی جرگہ کے لئے لائحہ عمل تیار۔....
07/02/2025

ماہانہ اجلاس کے کچھ تصویریں جھلکیاں ۔10فروری کو پشاور نشتر ہال میں ہونے والے گرینڈ قبائلی جرگہ کے لئے لائحہ عمل تیار۔........7.2.2025

09/12/2024

شیر خیبر پختون خواہ مفتی فضل غفور صاحب۔

7 ستمبر یوم الفتح ختم نبوت کانفرنس گولڈن جوبلی کانفرنس مینار پاکستان لاہور کی ٹریفک پلان۔صوبہ سندھ ،صوبہ بلوچستان اور جن...
06/09/2024

7 ستمبر یوم الفتح ختم نبوت کانفرنس گولڈن جوبلی کانفرنس مینار پاکستان لاہور کی ٹریفک پلان۔

صوبہ سندھ ،صوبہ بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے قافلے ملتان موٹروے سے بابو صابو انٹرچیج سے رنگ روڑ پر آنے کے بعدرنگ روڑ سے بتی چوک پر اتر ینگے بتی چوک سے ٹمبر مارکیٹ پر بسوں سے اتر کر پیدل اذادی چوک مینار پاکستان کے گیٹ نمبر 5 سے پینڈال میں داخل ہونگے بسوں بڑی گاڑیاں رنگ روڑ پر پارک کریں۔
صوبہ خیبر پختونخواہ ،صوبہ گلگتبستان، ہزراہ،اسلام اباد موٹروے سے انے والے قافلے بھی بابو صابو انٹر چینج سے رنگ روڑ سے بتی چوک سے ٹمبر مارکیٹ بسوں بڑی گاڑیوں سے اتر کر پیدل اذادی پل سے مینار پاکستان گیٹ نمبر 5 سے پینڈل میں داخل ہونگے۔
گوجرانوالہ ،سیالکوٹ ناریوال ،گجرات،وزیر اباد سے جے ٹی روڑ سے انے والے قافلے شاہدرہ سے بتی چوک سے ڈیمبر مارکیٹ سے پیدل اذادی چوک سے مینار پاکستان پینڈل ائینگے۔
جی ٹی روڑ ملتان سے ساہوال، پاکپتن ، اوکاڑہ سے انے والے قافلے بھی بابو صابو انٹرچینج سے رنگ روڑ بتی چوک سے داخل ہونگے۔۔
قصور، چنیاں سے انے والے قافلے داتا دربار چوک پر سواری اتراکر گاڑی ناصر باغ میں پارک کرئینگے اور ساتھی داتا دربار سے پیدل اذادی چوک اور مینار پاکستان گیٹ نمبر 5 سے مینار پاکستان پینڈال میں داخل ہونگے۔
اسی طرح اندونی شہر لاہور کے قافلے اسٹشن روڑ سے لاری اڈہ روڑ پر گاڑی پارک کر کہ پیدل اذادی چوک سے مینار پاکستان پہنچینگے۔

نوٹ :
تمام ساتھی بسیں بڑی گاڑیاں رنگ روڑ پر پارک کریں اور چھوٹی گاڑیاں لاری اڈہ روڑ پر پاک کرئینگے۔
پینڈال میں داخلہ اذادی چوک مینار پاکستان گیٹ نمبر 5 سے ہوگا تمام ساتھی اذادی چوک اذادی فلائی اور کی طرف باوضو ہوکر ائیں۔۔
منجانب :انصارالاسلام پاکستان

چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو۔
05/09/2024

چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو۔

04/09/2024

🌟 جے یو آئی درہ آدم خیل کے آفیشل فیس بک پیج میں خوش آمدید! 🌟

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ, اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎!
ہم آپ کو اپنے اس آفیشل پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں، جہاں آپ جمیعت علماء اسلام کی سیاست، اعلانات، اور اہم خبریں سب سے پہلے حاصل کریں گے۔

🔥 کیا آپ جے یو آئی کی تازہ ترین سرگرمیوں سے باخبر رہنا چاہتے ہیں؟
تو پھر آپ صحیح جگہ پر ہیں! ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں تاکہ آپ کو ہر اہم لمحہ بروقت ملے۔

🔔 ہماری جماعت کی جدوجہد میں شامل ہوں: آپ کو وہ سب کچھ ملے گا جس کی آپ کو ضرورت ہے - اہم اعلانات، سیاسی موقف، اور بہت کچھ، صرف ایک کلک کی دوری پر۔

آپ کی شمولیت ہمارے لیے فخر کی بات ہے!

شکریہ! 🙏









Address

FR Kohat
Darra
26100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Akhorwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share