20/10/2025
عابدہ انفَرٹیلیٹی ICSI اینڈ میٹرنٹی ہوم سروسز (AIIMS)
Abida Infertility ICSI & Maternity Services (AIIMS)
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
(بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے)
(الحمد للہ)
رحمانیہ اسپتال اینڈ عابدہ میٹرنٹی کی ٹیم لیڈی ڈاکٹر انصار رحمٰن اور ڈاکٹر شکیلہ رحمٰن کی قیادت میں محنت اور عزم کے ساتھ IVF میں مصروف ہے۔
اللہ کے بے حد شکر گزار ہیں کہ ہمارے رزلٹ ملکی سطح پر انتہائی تسلی بخش ہیں۔ ہماری محنت اور اللہ کی مدد سے ڈیرہ اسماعیل خان میں تاریخ میں پہلی بار IVF (Test Tube Baby) بے بی کی ولادت ہوئی ہے۔
آپ سب کو بہت مبارک ہو — والدہ غلام بچی کے نصیب اچھے کرے (آمین)
ہمارا IVF پروگرام (AIIMS) اللہ کی مدد سے کامیابی سے جاری ہے۔
ہمارا پروگرام (AIIMS) علاقے کے بے اولاد جوڑوں کے لیے امید کی کرن ہے۔
📞 For an Appointment:
0966-710570, 0349-0022076
🏥 رحمانیہ اسپتال اینڈ عابدہ میٹرنٹی ہوم، نزد غازی بال جیل روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان