M Khalid Ali

M Khalid Ali Writer

20/05/2025

باپ کا امیر ہونا یا غریب ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا باپ کا ہونا ہی بہت معنی رکھتا ہے

23/01/2024

جہالت کی انتہا دیکھو مانسہرہ سے مظفرآباد بلند ترین پہاڑوں کی چوٹیاں جہاں مشکل سے گاڑی جاتی ہے وہاں کھوتا ٹرین چلانے کا اعلان کر رہا ہے اور اور پٹواری تالیاں بجا رہے ہیں،
نوٹ:
غیر سیاسی پوسٹ 🤣

13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی**اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ**۔جج بزر...
23/01/2024

13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
**اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ**
۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا :
جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے
بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے
جج نے پوچھا کیسے ؟
‏تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں









25/10/2023

‏بریکنگ: اسرائیل نے غزہ پر بارہ ہزار ٹن بارود گرا دیا جو ہیروشیما کے ایٹم بم جتنا ہے: حماس میڈیا
استغفراللہ۔۔ اللہ تعالئ مسلمانوں کی مدد فرما۔۔

24/10/2023
Entrepreneurship begins at home!
10/10/2023

Entrepreneurship begins at home!

کیا کمال جملہ لکھا ہے سبحان اللہہر چیز چائنا میں بن جاتی ہے، لیکن مردانگی اور بہادری فلسطین کی پروڈکٹ ہے۔۔👍
10/10/2023

کیا کمال جملہ لکھا ہے سبحان اللہ
ہر چیز چائنا میں بن جاتی ہے، لیکن مردانگی اور بہادری فلسطین کی پروڈکٹ ہے۔۔👍

03/10/2023
😂😁😆
03/10/2023

😂😁😆

I've received 1,200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
01/10/2023

I've received 1,200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Address

Daska

Opening Hours

Monday 20:30 - 11:30
Tuesday 20:30 - 11:30
Wednesday 20:30 - 11:30
Thursday 20:30 - 11:30
Friday 20:00 - 11:00
Saturday 20:30 - 12:00
Sunday 19:30 - 00:00

Telephone

+923206216973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Khalid Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share