Eman Fatima

Eman Fatima Creator

12/08/2026

صلی اللہ علیہ وسلم

30/07/2026

مفت چیزوں میں خطرہ چھپا ہوتا ہےہمیشہ قیمت ادا کرو تا کہ آزادی برقرار رہے۔

26/07/2026

جب ہر راستہ بند نظر آئے تو اللہ پر بھروسا رکھیں، وہ وہاں سے راستہ نکال دیتا ہے جہاں ہمارا گمان بھی نہیں ہوتا۔ 🤍✨

بے شک تقویٰ اور توکل ہی دل کا سب سے بڑا سکون ہیں۔

26/07/2026

صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے، ابھی نہ سہی مگر تمھاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا، "کُن" سے خالی نہیں آئے گا۔

26/07/2026

مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔ ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔ عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔ زندگی جینا سیکھیں، دکھاوے کے بغیر۔ ❤️

25/07/2026

آسانیاں تقسیم کریں
آسانیاں ملنا شروع ہو جائیں گی*

Address

Sialkot, Punjab
Daska
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eman Fatima:

Shortcuts

Share