BOLO Daska News

BOLO Daska News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BOLO Daska News, Media/News Company, Daska.

ڈسکہ عوامی بلڈ بنک کے چیرمین اور سپرائے سپورٹس کے ڈائریکٹر ندیم غلام گل،چیرمین پریس کلب شہباز علی محسن اور صدر مکہ فاونڈ...
17/09/2022

ڈسکہ عوامی بلڈ بنک کے چیرمین اور سپرائے سپورٹس کے ڈائریکٹر ندیم غلام گل،چیرمین پریس کلب شہباز علی محسن اور صدر مکہ فاونڈیشن چوہدری رحمت علی کو سیلاب زدگان مدد کے لیے پانچ لاکھ روپے فنڈ دے رہے ہیں۔

13/09/2022
23/08/2022

ڈسکہ شہر میں سمبڑیال روڑ۔کچہری چوک۔کالج روڑ پر چھٹی کے وقت عرصہ دراز سے ٹریفک بلاگنگ کا مسئلہ درپیش ہے اوپر سے ستم ظریفی یہ ہے کہ بلدیہ نالوں کی صفائی ستھرائی کررہی ہے جو بروقت کچرا نا اٹھانے کی وجہ سے گھنٹوں ٹریفک بلاک ہورہی ہے اس وجہ سے سکولز و کالجز طلبہ و طالبات اور شہریوں کو سخت دشواری کا سامنا ہے کئی بار صحافیوں سمیت شہریوں نے انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ اس مسئلہ کو فوری حل کیا جائے اور چھٹی کے وقت ٹریفک وارڈن اور پولیس ڈیوٹی سر انجام دیں مگر افسوس ہے کہ اعلی افسروں سمیت انتظامیہ کے کانوں پر جوں نہیں رینگتی جو کہ لمحہ فکریہ ہے

پریس کلب ایک قدم اور آگے
22/08/2022

پریس کلب ایک قدم اور آگے

04/01/2022

ڈسکہ عوامی بلڈ بنک فاونڈیشن کی طرف سے مستحق افراد میں جوتے اور کوٹ تقسیم جانیے اس ویڈیو میں

23/01/2021

ڈسکہ میں خلق محمدی فاونڈیشن کی طرف سے مکمل جہز پیکیچ گروپ لیڈر شہباز علی محسن اور ان کے ساتھیوں کی موجودگی میں دیا گیا مزید جانیے حافظ سفیان کی اس رپورٹ میں۔۔

23/01/2021

راولپنڈی میں نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے موت کے منہ میں چلا گیا احتیاط کریں پلیز۔۔۔

26/09/2020

ڈسکہ ۔ ایف آئی اے کا ڈسکہ کے علاقہ سوہاوہ میں واپڈا دفتر پر علاقہ مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ واپڈا ملازمین میاں جمیل نے شہری سے ایک لاکھ روپے رشوت لی تھی ایف آئی ٹیم نے چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا ۔ایف آئی ٹیم کو واپڈا ملازمین نے دھکے دیکر زیر حراست ملزم کو چھڑا لیا
مزید دیکھیے بولو ڈسکہ کی اس رپورٹ میں۔۔۔

08/09/2020

کالج روڑ پر آگ لگ گئی 1122 کی بروقت کاروائی

28/08/2020

شارع فیصل پر پولیس کی گاڑی پانی کے ریلے میں پھنس گئی لوگوں نے پولیس والوں کی مدد کی۔۔۔

Address

Daska
51310

Telephone

+923007163823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOLO Daska News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share