Daska Breaking News

Daska Breaking News ہر خبر سب سے پہلے ہر خبر پورا سچ

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون رضوان بٹ المعروف گوشہ بٹ شہزاد ٹریول ڈسکہ والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نمازے جنا...
21/08/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
رضوان بٹ المعروف گوشہ بٹ شہزاد ٹریول ڈسکہ والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نمازے جنازہ آج شام 6 بجے شہیداں والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

 Daska Breaking News
17/08/2026

Daska Breaking News

باپ کے مبینہ اغوا کا ڈرامہ بے نقاب، بیٹا ہی والد کا قاتل نکلاسیالکوٹ پولیس نے باپ کے مبینہ اغوا کے سنسنی خیز مقدمے کا مع...
27/07/2026

باپ کے مبینہ اغوا کا ڈرامہ بے نقاب، بیٹا ہی والد کا قاتل نکلا
سیالکوٹ پولیس نے باپ کے مبینہ اغوا کے سنسنی خیز مقدمے کا معمہ حل کرتے ہوئے مقتول کے حقیقی قاتل کو گرفتار کر لیا۔

⚡ ڈسکہ: تیلیاں والا گلہ میں پانچ دن کے دوران چار ٹرانسفارمر خراب، شہری پریشانڈسکہ کے علاقہ تیلیاں والا گلہ نزد دوستانہ ک...
26/07/2026

⚡ ڈسکہ: تیلیاں والا گلہ میں پانچ دن کے دوران چار ٹرانسفارمر خراب، شہری پریشان
ڈسکہ کے علاقہ تیلیاں والا گلہ نزد دوستانہ کولڈ کارنر میں گزشتہ پانچ روز کے دوران چار بجلی کے ٹرانسفارمر خراب ہونے سے علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ آیا یہ واپڈا عملے کی غفلت، زائد لوڈ یا ناقص ٹرانسفارمرز کا نتیجہ ہے، اس کی فوری تحقیقات ہونی چاہئیں۔
اہلِ علاقہ نے اعلیٰ واپڈا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلے کا مستقل حل نکالا جائے تاکہ بار بار کی بجلی بندش سے عوام کو نجات مل سکے۔

اعلان فوتگی
23/07/2026

اعلان فوتگی

گزشتہ تین روز سے مسلسل جاری بارشوں کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر کی مسلسل فیلڈ میں موجودگی، عوامی مسائل کی نگران...
23/07/2026

گزشتہ تین روز سے مسلسل جاری بارشوں کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر کی مسلسل فیلڈ میں موجودگی، عوامی مسائل کی نگرانی اور فرائض کی ذمہ دارانہ ادائیگی قابلِ تحسین ہے۔ مشکل حالات میں ان کی متحرک قیادت اور عوامی خدمت کا جذبہ یقینی طور پر قابلِ ستائش ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
Daska Breaking News DC Sialkot Assistant Commissioner Daska

ڈسکہ میں جاری ترقیاتی کاموں کے باعث تقریباً ہر سڑک پر گڑھے موجود ہیں، جن میں حالیہ بارشوں کا پانی جمع ہو چکا ہے۔ شہریوں ...
21/07/2026

ڈسکہ میں جاری ترقیاتی کاموں کے باعث تقریباً ہر سڑک پر گڑھے موجود ہیں، جن میں حالیہ بارشوں کا پانی جمع ہو چکا ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ گھروں سے نکلتے وقت انتہائی احتیاط کریں، خصوصاً موٹر سائیکل سوار اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے بچا جا سکے

17/07/2026

گورائیہ برگر پوائنٹ معاملہ: متاثرہ نوجوان اسامہ نے بھی ویڈیو بیان جاری کر دیا

ڈسکہ: نسبت روڈ پر واقع گورائیہ برگر پوائنٹ سے خریدے گئے برگر میں مبینہ طور پر مردہ چھپکلی نکل آنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔...
16/07/2026

ڈسکہ: نسبت روڈ پر واقع گورائیہ برگر پوائنٹ سے خریدے گئے برگر میں مبینہ طور پر مردہ چھپکلی نکل آنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ نوجوان اسامہ کی طبیعت خراب ہونے پر اسے فوری طور پر سول ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا۔
شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
نوٹ: یہ خبر متاثرہ فریق کے بیان پر مبنی ہے، متعلقہ برگر پوائنٹ کا مؤقف موصول ہونے پر اسے بھی شامل کیا جائے گا۔
Assistant Commissioner Daska Assistant Commissioner DC Sialkot

DC Sialkot  Daska Breaking News  Assistant Commissioner Daska
16/07/2026

DC Sialkot Daska Breaking News Assistant Commissioner Daska

Address

Daska
Daska
0526

Telephone

+923026417170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share