22/06/2025
ڈسکہ محلہ بجلی گھر گلہ اعجاز چیمہ والا میں بارش کی وجہ سے بجلی کے کھمبے شارٹ سرکٹ کا شکار جس کی وجہ سے محمد امجد قصائی کے 4 بکرے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئے ہیں
واپڈا والوں کو بارش میں بروقت احتیاطی تدابیر کرنی چاہیے تاکہ اس موقع پر لوگوں اور جانوروں کی قیمتی جانوں کو محفوظ بنایا جا سکے