Press Club Ahmad Nagar

Press Club Ahmad Nagar Thanks for your Time Visit our page for more details.......

احمد نگر چٹھہ تحصیل علی پور چھٹہ ضلع وزیر آباد کا ایک گنجان آباد قصبہ ہے
احمد نگر چٹھ اسکے گردونواح سمیت وزیر آباد ، علی پورچٹھہ ، گکھڑ ،گوجرانوالہ اور ملک بھر خبروں کہ اور معلومات کہ لیے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں

23/07/2025

کشتی اور دریا کا ملاپ ایک خوبصورت نظر

23/07/2025

" اُس جگہ مت جاو جہاں لوگ تم کو برداشت کرتے ہوں، وہاں جاو جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں"

میں جماعتِ اسلامی لاہور کا نائب امیر ہوں اور میرا آبائی گاؤں احمدنگر چٹھہ تحصیل وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ ہے جو کہ محمد ...
23/07/2025

میں جماعتِ اسلامی لاہور کا نائب امیر ہوں اور میرا آبائی گاؤں احمدنگر چٹھہ تحصیل وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ ہے جو کہ محمد احمد چٹھہ اور ان کے والد حامد ناصر چٹھہ کا بھی آبائی گاؤں ہے- میرے چٹھہ فیملی سے سیاسی اختلافات ہیں اور ہم ہر الیکشن میں ایک دوسرے کے مخالف رہے ہیں- لیکن یوٹیوب چینل سیاسی ڈیرہ کے احسن چٹھہ کی طرف سے محمد احمد چٹھہ پر شراب نوشی اور لڑکیوں کے الزامات جھوٹے اور تعصب پر مبنی ہیں- محمد احمد چٹھہ صاف ستھرے کردار کے آدمی ہیں، آج تک کوئی سیاسی مخالف بھی محمد احمد چٹھہ پر شراب نوشی اور بدکرداری کا الزام نہیں لگا سکا، لیکن بیرون ملک بیٹھے نام نہاد صحافی یا وی لاگر احسن چٹھہ نے سیاسی تعصب اور مذموم مقاصد کے زیرِ اثر ایک اچھے چال چلن کے آدمی پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا کر صحافتی بددیانتی کا ارتکاب کیا ہے-

الحمدللہ یہ جماعتِ اسلامی کی تربیت ہے کہ ہم اپنے سیاسی مخالفین پر بھی جھوٹے الزامات نہیں لگاتے اور ہر حال میں حق بات کرتے ہیں-

اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات کہنے اور اس پر ڈٹ جانے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے- آمین- ثم آمین
وقاص احمد بٹ

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہنئی شناختی دستاویزات یا اپنے شناختی کارڈ میں تبدیلی ی...
23/07/2025

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

نئی شناختی دستاویزات یا اپنے شناختی کارڈ میں تبدیلی یا تجدید کے خواہشمند پاکستانی آئندہ ہفتے دمام میں سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں

دمام میں 25 اور 26 جولائی بروز جمعہ اور ہفتہ کو صبح 9 بجے تا 3 بجے تک نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ دورہ کریگی

اگر صحافی مطیع اللہ جان اور اسد طور جیسے صحافیوں کہ چینل  بند ہو سکتے ہیں تو اس موصوف کو کھلی چھٹی کس نے دے رکھی ہے کہ ی...
23/07/2025

اگر صحافی مطیع اللہ جان اور اسد طور جیسے صحافیوں کہ چینل بند ہو سکتے ہیں تو اس موصوف کو کھلی چھٹی کس نے دے رکھی ہے کہ یہ جسکی چاہے پگڑی اچھال دے ۔ تنقید کا حق ہر کسی کہ پاس ہوتا ہے مگر تنقید کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ کسی کہ کریکٹر پر کیچڑ اچھالیں ہمارا حلقہ شروع سے ہی انتہائی پرامن رہا ہے یہاں بڑے بڑے سیاستدانوں نے ایک دوسرے کو سیاسی میدان میں ڈھیر کیا ہے مگر ہمارے علاقے کی یہ روایت رہی ہے کہ کسی کی کردار کشی کبھی کسی نے نہیں کی ان موصوف کا حالیہ ویلاگ انتہائی غیر مہذبانہ اور اخلاق سے گرا ہوا تھا جس میں اس نے بازاری زبان استعمال کی کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہماری اداروں سے درخواست ہے کہ ان موصوف کو علاقے کا ماحول خراب کرنے سے روکا جائے

23/07/2025

غ۔ز۔ہ میں بھوک کا یہ عالم ہے کہ ضعیف العمر بابا جی اپنے کھانے کا انتظار کرتے کرتے ج۔ا۔ن کی بازی ہار گیا 💔😭
قیامت کے روز کیا منہ دکھاؤں گے ایسے لوگ بھوک پیاس سے مر۔ے تھے ۔

23/07/2025

اس سال کربلا معلیٰ امام کہ روضہ مبارک پر جانے کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب لوگوں سے درخواست ہے ہمارا بھی ہمارے امام کو سلام کہیے گا 🙏

23/07/2025

ٹیم سرِعام کی منڈی بہاؤالدین میں بڑی کارروائی لڑکیوں کو ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز بنا کر فروخت کرنے کا انکشاف اطلاعات کے مطابق منڈی بہاوالدین میں مختلف لڑکیوں کو لاکھوں روپے دے کر ف۔حش ویڈیوز بنا کر فروخت کرنے والوں کا کارندہ منڈی بہاؤالدین میں سرگرم تھا ٹیم سرِعام نے خفیہ کیمروں کے ذریعے گینگ کے رکن سے ڈیل کر کے ثبوت حاصل کرنے کے بعد پولیس کے ساتھ کاروائی کرتےہوئے سرغنہ کو پکڑ لیا،تفصیلات بہت جلد صرف اے آر وائی نیوز پر

گوجرانوالہ بورڈ  میڑک کے  پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔۔
23/07/2025

گوجرانوالہ بورڈ میڑک کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔۔

23/07/2025

ٹوپی کہاں ہے بھئی 😂😂

23/07/2025

افسوس ناک خبر بنگلہ دیش کا جنگی طیارہ اسکول کے اوپر گر گیا بڑیے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات

23/07/2025

چار دن کہ جھوٹے پیار کے بھکاوے میں آکر ماں باپ کو چھوڑ جانے والی لڑکیاں یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
شیخوپورہ نشیمن پارک ف۔حا۔شی کے اڈے سے بازیاب ہونے والی 16 سالہ (ع) کا پولیس تحویل میں ویڈیو بیان سامنے آگی

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Ahmad Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share