Daskoh News

Daskoh News This is a neutral News platform (Daskoh News) We raise the voice of poor people, help us to raise the voice of poor people, we will show that on top. Daska

DASKA Sialkot

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل 15 فی لیٹر مزید مہنگا کر دیا گیا،،،،۔ ۔عالی جاہ رحم بلکل ب...
09/05/2026

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل 15 فی لیٹر مزید مہنگا کر دیا گیا،،،،۔ ۔عالی جاہ رحم بلکل بھی نہیں کرنا ،،، غریب ویسے ہی مر چکا اب صرف زندہ لاشیں رہ گئی۔۔۔۔

ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
18/04/2026

ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا

پہلی بار پاکستان کی 16 کمپنیوں کو روس کو مچھلی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی روس کو برآمدات سے ابتدائی طور پر 300 ملین ڈالر...
18/04/2026

پہلی بار پاکستان کی 16 کمپنیوں کو روس کو مچھلی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی
روس کو برآمدات سے ابتدائی طور پر 300 ملین ڈالر آمدن متوقع, سی فوڈ برآمدات کیلئے سمندری، فضائی اور زمینی راستے استعمال کئے جائیں گے

ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کے لیے پاکستان کی کاوشیں جاری ہیں، ایسے میں وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی عرب کا دورہ کی...
16/04/2026

ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کے لیے پاکستان کی کاوشیں جاری ہیں، ایسے میں وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا جو
مکمل کرکے اس وقت کی اطلاعات کے مطابق قطر جا چکے ہیں جبکہ چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر اور وزیرداخلہ ایران گئے تھے ، ایسے میں سوشل میڈیا صارفین اپوزیشن جماعت تحریک انصاف اور اس کی قیادت کو طنز کا نشانہ بنارہے ہیں، اب سمورضوی نے اپنی ایک طنزیہ ٹوئیٹ میں لکھا کہ "وزیراعظم ڈر کر سعودی عرب، آرمی چیف خوف سے ایران بھاگ گیا لیکن قیدی نمبر 804 اڈیالا میں ڈٹ کر کھڑا ہے"۔

عوام کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو اپیل
16/04/2026

عوام کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو اپیل

پچیس سال بعد بسنت کی واپسی نے شہرِ زندہ دلان میں تہلکہ مچا دیا۔ لاہور کے بازاروں میں تل دھرنے کو جگہ نہیں، ہر طرف پیلا ر...
03/02/2026

پچیس سال بعد بسنت کی واپسی نے شہرِ زندہ دلان میں تہلکہ مچا دیا۔ لاہور

کے بازاروں میں تل دھرنے کو جگہ نہیں، ہر طرف پیلا رنگ، پتنگیں اور

چھتوں کی سجاوٹ اپنے عروج پر ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بسنت ہمیں

رنگ، اُمید اور میل جول کا احساس دلاتی ہے۔

خیال رہے کہ لاہور میں بسنت پر ائیر پورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی

پر پابندی عائد کر دی گئی۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ائیر پورٹ کے اطراف

طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ والے علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی

ہوگی

Daskoh NewsFallowSialkot UPTO DATECity Sialkot

ڈسکہ کالج روڈ پر انتظامیہ کی ہٹ دھرمی اور ڈرائیور کی لاپرواہی اور غفلت کی وجہ سے پانچ سالہ بچہ ڈیمپر کے نیچے ا کر جان بح...
03/02/2026

ڈسکہ کالج روڈ پر انتظامیہ کی ہٹ دھرمی اور ڈرائیور کی لاپرواہی اور غفلت کی

وجہ سے پانچ سالہ بچہ ڈیمپر کے نیچے ا کر جان بحق ڈی سی سیالکوٹ اے

سی ڈسکہ ڈی ایس پی ڈسکہ موقع پر پہنچ گئے
Daskoh News Fallow Daska News LineSialkot PoliceRPO GujranwalaCity SialkotSialkot UPTO DATESohna SialkotDaska NewsDaska Sialkot

لاہور میں بسنت کی تیاریاں لیکن آپ اس حکومتی فیصلے سے خوش ہیں؟1۔ ہاں2۔نہیں3۔ پتہ نہیںیادرہے کہ لاہور کی انتظامیہ نے بسنت...
23/01/2026

لاہور میں بسنت کی تیاریاں لیکن آپ اس حکومتی فیصلے سے خوش ہیں؟
1۔ ہاں
2۔نہیں
3۔ پتہ نہیں
یادرہے کہ لاہور کی انتظامیہ نے بسنت کے سلسلے میں اپنی تیاریاں شروع کررکھی ہیں اور موٹر سائیکل سواروں کی جان کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے سیفٹی راڈز کی فراہمی بھی شروع کردی ہے ، اس سلسلے میں سامنے آنیوالی کچھ رپورٹس کے مطابق ٹریفک پولیس کے مطابق شہر بھر میں 10 لاکھ انٹیناز لگائے جائیں گے، روزانہ 50 ہزار سے زائد لگائے جارہے ہیں، کئی اہم مقامات پر ڈسٹری بیوشن پوائنٹس بنا دیے گئے ۔ کئی سالوں بعدممکنہ طورپر ہونیوالی بسنت کےلیے شہریوں نے چھتیں بک کرالیں ہیں اور عوام کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے یہ پوسٹ بھی شیئر کی گئی۔
Daskoh News Fallow Daska Sialkot

موبائل ٹیکس میں کمی کا دعویٰ جعلی، پی ٹی اے نے وضاحت جاری کر دیموبائل ٹیکس میں کمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی...
23/01/2026

موبائل ٹیکس میں کمی کا دعویٰ جعلی، پی ٹی اے نے وضاحت جاری کر دی

موبائل ٹیکس میں کمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر غلط

اور گمراہ کن ہے

موبائل فون ٹیکس یا درآمدات سے متعلق کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی،پی ٹی

Daskoh News Fallow اے

سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،  ان کا...
17/01/2026

سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے

صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، ان کا نکاح چیئرمین

اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے پڑھایا۔تقریب میں صوبائی وزیر

اطلاعات عظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب بھی موجود
Daskoh News Fallow

Address

Opposite National Bank Model Town Daska
Daska
51010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daskoh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daskoh News:

Shortcuts

Share