Daska Bar News

Daska Bar News Editor in Chief
Mohammad Imran Goraya

[ہمارا مقصد۔۔۔وکلاء اتحاد و فلاح اور استحکام بار] "قانونی کتب کا مطالعہ ہی ایک وکیل کے قوت اظہار کو مدلل بناتا ہے اور شع...
19/05/2026

[ہمارا مقصد۔۔۔وکلاء اتحاد و فلاح اور استحکام بار] "
قانونی کتب کا مطالعہ ہی ایک وکیل کے قوت اظہار کو مدلل بناتا ہے اور شعبہ وکالت میں اس کو نمایاں مقام عطا کرتا ہے۔ ڈسکہ بار میں کالے کوٹ کے نظام اور ماحول کے قیام اور خصوصی طور پر نوجوان وکلاء کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کی غرض سے 'کتاب آئین، اور 'قانون شہادت، جیسی کتب کے بعد [Minor Acts] کا تحفہ پیش خدمت ہے جس میں خصوصی طور پر ان نئے ترمیم شدہ قوانین کا انتخاب کیا گیا ہے جن کا مطالعہ ایک پروفیشنل وکیل کیلئے ضروری ہے۔ا آئیں ہمارا ساتھ دیں آپ کے تعاون اور ووٹ سے یہ سلسلہ بہترین انداز میں جاری رہے گا۔ انشاءاللہ
ممنون! چوہدری اعجاز اشرف گورائیہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے صدر بار، سخران سیف ڈھلوں ایڈووکیٹ امیدوار برائے جنرل سیکرٹری بار و جملہ اراکین پروفیشنل اینڈ انڈیپنڈنٹ گروپس آف لائرز بار ایسوسی ایشن ڈسکہ

ہائیکورٹ اور ذیلی عدلیہ میں متفرق درخواستیں دائر کرنے کے لئے بائیو میٹرک تصدیق کی شرط میں ترمیم کردی گئی ہے ۔۔ اب ہر درخ...
04/05/2026

ہائیکورٹ اور ذیلی عدلیہ میں متفرق درخواستیں دائر کرنے کے لئے بائیو میٹرک تصدیق کی شرط میں ترمیم کردی گئی ہے ۔۔ اب ہر درخواست کے ساتھ بائیو میٹرک تصدیق کی ضرورت نہیں ہوگی

Inshallah President Ijaz Ashraf Goraya Adv Daska bar

23/04/2026

[ہمارا مقصد۔۔۔وکلاء اتحاد و فلاح اور استحکام بار]
چوہدری اعجاز احمد سوہاوہ ایڈووکیٹ اینڈ ایسوسی ایٹس، محمود احمد بھٹی ایڈووکیٹ اینڈ ایسوسی ایٹس،راشد امین ایڈووکیٹ اینڈ ایسوسی ایٹس،ذاھدمحمود گورایئہ ایڈووکیٹ اینڈ ایسوسی ایٹس،میاں محمد امجد ایڈووکیٹ اینڈ ایسوسی ایٹس،مبشر حسین بھٹی ایڈووکیٹ اینڈ ایسوسی ایٹس، نے اعجاز اشرف گورائیہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے صدر بار، سخران سیف ڈھلوں ایڈووکیٹ امیدوار برائے جنرل سیکرٹری بار برائے انتخابات 2027ء بار ایسوسی ایشن ڈسکہ کی ووٹ اینڈ سپورٹ کیلئے انتخابی میٹنگ منعقد کی ۔ تمام معزز ممبران نے انتخابات میں کامیابی کیلئے اپنی اپنی مفید آراء پیش کیں اور اجتماعی اعلامیہ پر اتفاق کیا کہ چوہدری اعجاز احمد سوہاوہ ایڈووکیٹ کی زیر سرپرستی اپنے امیدواران کی کامیابی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
ممنون! فیضان اشرف تھہیم ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری بار، اعجاز اشرف گورائیہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے صدر، سخران سیف ڈھلوں ایڈووکیٹ وجملہ اراکین پروفیشنل اینڈ انڈیپنڈنٹ گروپس آف لائرز بار ایسوسی ایشن ڈسکہ

23/02/2026
07/01/2026

تمام معزز وکلاء سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اعجاز اشرف گورائیہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے صدر بار، فیضان اشرف تھہیم ایڈووکیٹ امیدوار برائے جنرل سیکرٹری بار، عبدالوحید خان وردگ ایڈووکیٹ امیدوار برائے نائب صدر بار، رانا منور حسین ایڈووکیٹ امیدوار برائے آڈیٹر بار کونسل ووٹ اور سپورٹ کریں اور خدمت، اتحاد، امانت کے مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔ جزاک اللہ
ممنون!اظہر نذیر دھاریوال ایڈووکیٹ صدر بار و جملہ اراکین پروفیشنل گروپ آف لائرز بار ایسوسی ایشن ڈسکہ

03/01/2026

برائے مہربانی ! ُآپ سے ووٹ کی استدا ہے۔

⬅️اعجاز اشرف گورایئہ ایڈووکیٹ
امیدوار برائے صدر سال ۲۰۲۶-۲۷
⬅️ملک فیضان اشرف تھیم ایڈووکیٹ۔
امیدوار براے جنرل سیکرٹری
⬅️عبدالوحید خان وردگ ایڈووکیٹ
امیدوار برائے نائب صدر
⬅️ رانا منور حسین ایڈووکیٹ
امیدوار برائے آڈیٹر
بار ایسوسی ایشن ڈسکہ
پروفیشنل لائرز گروپ ڈسکہ۔ 🙏🏻

Happy Birthday Ch Atiq Gill Adv
26/12/2025

Happy Birthday Ch Atiq Gill Adv

Address

Daska
51010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska Bar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daska Bar News:

Share