NNC News

NNC News کب کہاں اور کیسے

26/05/2026
26/05/2026

بڑی کامیابی توحید ہے، اللہ صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے، خطبہ حج۔۔۔See more

سیالکوٹ : تھانہ سبز پیر علاقہ چک سوکھا میں زیادتی اور ویڈیو بنانے کے سنگین مقدمہ میں مطلوب فرار ملزمان واہب رضا عرف کیس،...
15/05/2026

سیالکوٹ : تھانہ سبز پیر علاقہ چک سوکھا میں زیادتی اور ویڈیو بنانے کے سنگین مقدمہ میں مطلوب فرار ملزمان واہب رضا عرف کیس، علی حسن عرف ہیرو اور عاقب لطیف گرفتار۔ملزمان نے چند قبل 17/18 سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنائی تھی متاثرہ لڑکی کو ملزمان کی طرف سے جان کے خطرے اور ویڈیو وائرل کرنے کے خوف سے خاموش رہی: ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کے فوری نوٹس پر ڈی ایس پی پسرور سرکل اور ایس ایچ او تھانہ سبز پیر پر مشتمل خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے تمام ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے. وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین و بچوں کے خلاف جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر تفتیش مکمل کر کے ملزمان کو قانون کے مطابق عدالت سے عبرتناک سزا دلوائی جائے گی. ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد

ڈسکہ: منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ موترہ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن! 🚨ڈی پی او دوست محمد کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او اویس ری...
14/05/2026

ڈسکہ: منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ موترہ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن! 🚨ڈی پی او دوست محمد کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او اویس ریاض بسراء اور موترہ پولیس ٹیم کی منشیات کے ناسور کے خلاف ایک اور بڑی کاروائی کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں چرس، اور دیسی شراب برآمد کی گئی۔ ملزم جاوید مسیح عرف باؤ عیسائی ساکن باقر پور سے 5700 گرام چرس ملزم اعجاز احمد عرف زاھد ساکن کوٹ گھمن سے 1460 گرام چرس برآمد ہوئی۔ ملزم ساجد سکنہ کوٹ گھمن سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں جیل بھیج دیا
ایس ایچ او اویس ریاض بسراء کا کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں، ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت سے محفوظ رکھا جا سکے۔

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NNC News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category