Punjabi Mundy960

  • Home
  • Punjabi Mundy960

Punjabi Mundy960 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjabi Mundy960, Digital creator, .

السلام و علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ ٹھیک ہوں گے
جیسا کہ آپ جانتے ہیں ہمارا چینل پنجابی منڈے960 ہے
اس چینل میں آپ کو کچھ نیو دیکھانے کی کوشش کرتے ہیں آپ اس چینل کو زیادہ سےزیادہ سپورٹ کریں اگرآپکےپاس کوئی یونیک ٹیلنٹ ہےتوآپ ہم سےرابط کرسکتےہیں03269618258

16/08/2026
16/08/2026

*کراچی والوں نے ایک اور نیا نعرہ ایجاد کر دیا*
*اندھیروں میں اجالا ہے* 🙌🏻
*سعد بھائی سب سے اعلٰی ہے😎🔥*

14/08/2026

اللہ پاک اس ماں کو صبر و تحمل کی توفیق عطا فرمائے امین،💔🥺

آزادی پاکستان کو میری طرف سے آزادی مبارک ہو
14/08/2026

آزادی پاکستان کو میری طرف سے آزادی مبارک ہو

08/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ! اس کا کیا قصور تھا؟
لاہور میں ایوانِ عدل کے باہر کوریج کے دوران ایک مقامی نوجوان صحافی کے ساتھ مبینہ تشدد کی ویڈیو اور اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے صحافی پر تشدد کیا، سر پر ڈنڈے مارے اور بعد ازاں اسے گرفتار کر لیا۔
اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو یہ واقعہ آزادیٔ صحافت، انسانی وقار اور قانون کی حکمرانی کے حوالے سے تشویش کا باعث ہے۔ صحافتی تنظیمیں اور متعلقہ حکام اس واقعے کی شفاف تحقیقات کریں، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں تاکہ انصاف ہوتا ہوا بھی نظر آئے۔

Address


51010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Mundy960 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share