مجذوب

مجذوب تجھ کو رکھیں گے فقط آنکھ کے آئینے میں
ہم تو در در کی کبھی خاک نہیں چھانیں گے❤️‍🔥

بہترین #اسلامی واقعات دلچسپ #حکایات اصلاحی #کہانیاں #نفسیاتی باتیں #لطائف اور بہترین و منفرد #شاعری پڑھنے کے لی آپ میرا پیج وزٹ کیجے پسند آنے پر کا بٹن دبائیں اور ساتھ ہی First کر دیں تاکہ میری سب پوسٹس آپ کو سب سے پہلے ملیں نوازش �

زندگی کی اونچ نیچ کو گلے لگاؤ کیونکہ مشکل لمحوں کے بغیر، اچھے وقتوں کی اصل قدر کبھی محسوس نہیں ہوتی.
06/09/2026

زندگی کی اونچ نیچ کو گلے لگاؤ کیونکہ مشکل لمحوں کے بغیر، اچھے وقتوں کی اصل قدر کبھی محسوس نہیں ہوتی.

06/09/2026

میں نقشہ ساز ہوں مجھ سے نہیں بگاڑ کہ میں
سڑک بنا کے ترا گاؤں کاٹ سکتا ہوں

پھر یوں ہوا اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو۔۔۔ پھر یوں ہوا اس کی عادت سی ہو گئی مجھ کو۔۔۔ پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے ل...
03/09/2026

پھر یوں ہوا اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو۔۔۔
پھر یوں ہوا اس کی عادت سی ہو گئی مجھ کو۔۔۔

پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر۔۔۔
پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو۔۔۔

پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے۔۔۔
پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو۔۔۔

پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے۔۔۔
پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو۔۔۔

پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو۔۔۔
پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑ گیا مجھ کو۔۔۔

پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں۔۔۔
پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑ گیا مجھ کو۔۔۔

پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگتی تھی۔۔۔۔۔
پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرنا پڑ گیا مجھ کو۔۔۔

02/09/2026

مجھے اپنی کہانی میں تم ہمیشہ برا انسان لکھنا تاکہ تمہیں اپنے فیصلوں پر کبھی شرمندگی نہ ہو…

کپڑے واشنگ مشین میں ڈال لو سہی، نکالتے وقت پندرہ منٹ تو ان کی جپھیاں چھڑانے میں ہی نکل جاتے ہیں .... 😃😄😅😆
27/08/2026

کپڑے واشنگ مشین میں ڈال لو سہی، نکالتے وقت پندرہ منٹ تو ان کی جپھیاں چھڑانے میں ہی نکل جاتے ہیں .... 😃😄😅😆

اور جب سارے راستے یاد ہو گئےتو شہر چھوڑنے کی باری آگئی...!
24/08/2026

اور جب سارے راستے یاد ہو گئے
تو شہر چھوڑنے کی باری آگئی...!

یہ 10 جولائی 2024 کی بات ہے جب میں پاکستان سے مسقط میں گیا پاکستان میں جاب کا تجربہ بلکل کام نہ ایا سوچا یار انشاءاللہ ا...
18/08/2026

یہ 10 جولائی 2024 کی بات ہے جب میں پاکستان سے مسقط میں گیا پاکستان میں جاب کا تجربہ بلکل کام نہ ایا سوچا یار انشاءاللہ اپنی ایک کمپنی بناؤں گا کونسی کمپنی کس چیز کی کمپنی کوئی پتہ نہیں خیر زندگی کا امتحان شروع ہوا لیبر میں کام کرنا جو زندگی میں نہیں کیا تھا لیبر کے ساتھ رہنا بہت مشکل تھا یہاں تک کیچھ کام پر غلط برتاو سے ہمت ہار گیا یہ کام نہیں کرنا چاہیے جو مرضی ہو جائے خیر وقت گزرتا گیا جو میری ذات سے ممکن ہوتا دل لگا کر محنت کرتا یہاں تک ساتھی کہتے زیادہ کام کی تنخواہ زیادہ نہیں مل جانی لیکن میں کہتا تھا محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہوتا ہے وہ ضرور اس کام میں نہیں بلکہ کسی اور کام میں مجھے صلہ ملے گا کیچھ وقت گزرا ایک کمپنی میں کام کر کے ایا تھا ادھر سے کال ائی سلمان اپکو ٹارگٹ دیا جاتا ہے 12 ادمی پرانے والے لے کر او کام دوبارہ شروع ہو رہا ہے خیر رابطہ کیا دوستوں کی مہربانی ان نے بھروسہ کیا اور چلے گئے یہ فروری 2026 کی بات ہے پھر کیچھ کمپنیوں میں ورکرز کی سپلائی کی تو زندگی میں تھورا سکون ایا ابھی فارغ رہا کر بھی الحمداللہ وقت گزر رہا تھا پھر ارادہ کیا اب میںن پاور سپلائی کی کمپنی اپنی ہو گئی انشاءاللہ اور الحمداللہ اج میرا یہ خواب ایک حقیقت میں بدل گیا اس سب میں میرے اللہ کی مہربانی ہے میرے والدین کی دعائیں اور میری حقیر سی محنت سے کامیاب ہوا
زندگی میں کھبی پریشان نہ ہوا کریں مقابلہ کیا کریں اللہ پر توکل رکھیں وہ ضرور کامیاب کرتا ہے پالش چمچہ گری کا سوچنا بھی نہیں صرف اپنے اللہ پر توکل رکھو وہ عطا کرے گا جو آپ سوچ بھی نہیں سکتے
جزاک اللہ خیرا سلامت رہیں ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

11/08/2026

Address

Daska

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مجذوب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مجذوب:

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Daska.