12/11/2025
`یہ جو لوگ کہتے ہیں ناں۔۔۔`
I can feel your pain
`بالکل غلط کہتے ہیں۔۔۔`
I am not agree with them
کیونکہ اپنی تکلیف تو اپنی ہی ہوتی ہے... اور اس تکلیف کو تو کوئی مر کر بھی محسوس نہیں کر سکتا کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں.🥀🖤