PTi Balochistan

PTi Balochistan ڈیرہ اللہ یار نیوز

20/12/2025

رات تاریک کتنی ہی نہ ہو احرکار اجالا ہی ہوگا
عمران حان مہرنگ بلوچ اور علی وزیر کیساتھ ناانصافی کو ہم مسترد کرتے ہیں

16/12/2025

*“ڈھاکہ میں جب ہم انڈیا کے خلاف میچ جیت کر نکلے تو پانچ میل تک لوگ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے “*

*اس محبت کو نفرت میں کس نے بدلا ؟*

*حالات آج بھی وہی جو سالوں پہلے تھے اور عمران خان کا موقف آج بھی وہی جو سالوں پہلے تھا۔*

13/12/2025
07/12/2025

حامد میر کھل کر بول گئے

نیشنل سیکورٹی تھریٹ عمران خان نہیں بلکہ جنرل مشرف تھا جنرل یحیی تھا جنرل ایوب تھا
اگر تم اتنے بہادر ہو تو سیاستدان کی بجائے اپنے کسی جرنیل کو نشان عبرت کیوں نہیں بناتے ہو

06/12/2025

بنو قابل فری میں سکھانے والے اب 2ہزار مانگ رہے ہے

06/12/2025

‏مالک کی ملکیت ختم کرنے کے لیے چوکیدار کو ہر دوسرے ہفتے پریس کانفرنس کرنی پڑتی ہے اور عوام کو دھمکیاں لگانی پڑتی ہیں۔۔
‏یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کو تنخواہ بارڈر پے کھڑے ہونے کی ملتی ہے سیاست میں مداخلت کی نہیں۔۔
‏ایک جرنیل کے پاس کوئ حق نہیں کہ وہ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرے اور عوامی لیڈر کو غیر قانونی جیل میں بند رکھ کر ملک پے قبضہ جما لے ۔۔
‏⁧‫

Address

Dera Bugti
80100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTi Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTi Balochistan:

Share