Phelawagh Dera Bugti پھیلاوغ ڈیرہ بگٹی

Phelawagh Dera Bugti پھیلاوغ ڈیرہ بگٹی Tehsil Phelawagh Dist Dera Bugti Balochistan Pakistan

11/11/2021

افسوس 😭

ڈیرہ بگٹی بےروزگار انجینئرز پر ظلم کا ایک اور وارپورے ملک کے لوگوں کو ڈیرہ بگٹی لوکل جاری کیئےجارہے ہیں اس کا ذمہ دار کو...
08/11/2021

ڈیرہ بگٹی بےروزگار انجینئرز پر ظلم کا ایک اور وار
پورے ملک کے لوگوں کو ڈیرہ بگٹی لوکل جاری کیئےجارہے ہیں اس کا ذمہ دار کون ؟
کوئی ہے جو ایکشن لے ؟
اب اس شخص کے بیٹے نے( پی پی ایل ) کا ٹیسٹ پاس کیا ہے اور یہ ڈیرہ بگٹی کوٹہ میں بھرتی ہوگا

07/11/2021

حکمرانوں سے اللہ پوچھے

آج فراریوں نے حملہ کرکے دین محمد نوحکانی لیویز والا اور ظفر اللہ جافرانی مسوری کو بے رحمی سے شہید کردیا ۔
04/11/2021

آج فراریوں نے حملہ کرکے دین محمد نوحکانی لیویز والا اور ظفر اللہ جافرانی مسوری کو بے رحمی سے شہید کردیا ۔

04/11/2021

لوپ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ون ٹو والوں کو قتل کردیا گیا ۔زرائع

اطلاع برائے داخلہ ٹیسٹ DVM کورس
04/11/2021

اطلاع برائے داخلہ ٹیسٹ DVM کورس

03/11/2021

تعلم معاشرے کی کمزور ترین انسان کو نواب بنادیتا ہے

بھرتی ___ برائے ___ پاک ___ آرمی ۔ ۔ ۔ ۔
03/11/2021

بھرتی ___ برائے ___ پاک ___ آرمی ۔ ۔ ۔ ۔

Congratulations 🇵🇰
02/11/2021

Congratulations 🇵🇰

31/10/2021

ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں
میرے بھائیو کبھی نماز نہ چھوڑنا کیونکہ سب سے پہلے نماز کا حساب ہو گا 😭

وادی ڈیرہ بگٹی کی خوبصورتی ۔
31/10/2021

وادی ڈیرہ بگٹی کی خوبصورتی ۔

31/10/2021
شکریہ آصف علی آج کی میچ میں لالا آفریدی کی یاد تازہ کردی۔
29/10/2021

شکریہ آصف علی آج کی میچ میں لالا آفریدی کی یاد تازہ کردی۔

29/10/2021

اَلْحَمْدُلِلّٰه
قوم کو جیت مبارک ہو ✌🏻✌🏻

Address

Phelawagh
Dera Bugti

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phelawagh Dera Bugti پھیلاوغ ڈیرہ بگٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share