Faiz Media

Faiz Media سچ کی آواز روز نیوز رائل نیوز نیو نیوز اور سٹی نیوز کے ساتھ فیض بگٹی

Permanently closed.
نوابزادہ گہرام بگٹی صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں موجود ہے
20/10/2021

نوابزادہ گہرام بگٹی صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں موجود ہے

20/10/2021
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا میڈیا سے گفتگو
20/10/2021

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا میڈیا سے گفتگو

20/10/2021

بریکنگ نیوز!

وزیر اعلئ جام کمال کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
اہم ذرائع کا دعویٰ

20/10/2021

آج وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہو رہا ہے 65 کی اسمبلی میں میر Abdul Qudoos بزنجو کی دعوت پر رات گئے اپوزیشن سمیت 37 ایم پی اے کی شرکت نواب اسلم اور نواب ثناہ اللہ زہری کا بھی اپوزیشن کو ساتھ دینے کا اعلان جام صاحب کے پاس 26 کا فگر ہے اب دیکھنا مُعجزہ ہو تو بات بنے بظاہر کافی مشکل ہے سنا وزیر اعظم آج کوئٹہ آئینگے دیکھتے کیا بنتا ہے

19/10/2021

ڈیرہ بگٹی میں عید میلاد النبی مذہبی جوش وجذبے سے منایا گیا

14/10/2021

ڈیرہ بگٹی میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر ادھر ڈیوٹی انجام نہیں دے سکتے تفصیلات فیض بگٹی کی اس رپورٹ میں

13/10/2021

ڈسٹرکٹ ہسپتال زبوں حالی کا شکار

20/09/2021

ڈیرہ بگٹی میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے

ڈیرہ بگٹی میں ساتھ روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے
20/09/2021

ڈیرہ بگٹی میں ساتھ روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے

17/09/2021

90 لاکھ کا اسکول ٹیکدار نے ناقص مٹیریل کا استعمال بلڈنگ ریت کا دیوار کسی بھی وقت زمین بوس ہوسگتا ہے تفصیلات فیض بگٹی کی آس رپورٹ میں دیکھے

16/09/2021

گورمنٹ پرائمری اسکول ہندو محلہ نواب قلعہ میں ناقص مٹیریل کا استعمال 90لاکھ کی بلڈنگ انتہائی خستہ حالت میں ہے تفصیلات فیض بگٹی کی آس رپورٹ میں دیکھے

14/09/2021

وفاقی منسٹر نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی تعاون سے ڈیرہ بگٹی میں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا

13/09/2021

سی ٹی ایس پی میں پاس ہونے والے امیدواروں کا آج پاکستان چوک ڈیرہ بگٹی میں پرامن احتجاج کیا تفصیلات فیض بگٹی کی آس رپورٹ میں دیکھے

جن موڑ پر حادثہ جس میں 4 بچھے زخمی ہو گئے
09/09/2021

جن موڑ پر حادثہ جس میں 4 بچھے زخمی ہو گئے

08/09/2021

چیف سیکرٹری بلوچستان کا دورہ ڈیرہ بگٹی

Address

Dera Bugti

Telephone

+923318312371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faiz Media:

Share