Baloch news

Baloch news Balochistan news

22/05/2025
21/05/2025
⚔️ℂ𝕌𝕋𝔼 𝔽𝕌𝕁𝕀⚔️The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
24/04/2025

⚔️ℂ𝕌𝕋𝔼 𝔽𝕌𝕁𝕀⚔️

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

23/04/2025

ہم شکر گذار FC کی جو سوئی کوگھر گھر پانی دے رہا ھے شکریہ سوئی FCکمانڈ

  ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے سوئی میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیاآج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب...
23/04/2025


ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے سوئی میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب نے سوئی کے مختلف علاقوں میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں کے کام کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی گھر گھر گئے اور پولیو کے قطرے پلائے جانے والے بچوں کے ہاتھوں کے نشانات چیک کئے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے پولیو ٹیموں کو احکامات جاری کئے کہ ہر گلی محلے میں جائیں اور 5 سال سے کم بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں ۔
CMO Balochistan Goverment Education Department District Barkhan Government of Balochistan Chief Secretary Balochistan Chief Minister Balochistan Sarfraz Bugti

جعفر ایکسپریس کے شہداء کو ہم بھول نہیں سکتے۔معصوم جانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔جنہوں نے یہ ظلم کیا، وہ جلد عبرتناک ...
22/04/2025

جعفر ایکسپریس کے شہداء کو ہم بھول نہیں سکتے۔
معصوم جانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
جنہوں نے یہ ظلم کیا، وہ جلد عبرتناک انجام کو پہنچیں گے، ان شاء اللہ!





مزدور کا قتل ،انسانیت کا قتل،اور اختر مینگل کی بے حسی۔۔۔بلوچستان میں مزدوروں کاقتل صرف بندوق کا نہیں،ضمیر کا بھی قتل ہے۔...
22/04/2025

مزدور کا قتل ،انسانیت کا قتل،اور اختر مینگل کی بے حسی۔۔۔
بلوچستان میں مزدوروں کاقتل صرف بندوق کا نہیں،ضمیر کا بھی قتل ہے۔۔۔
#بلوچستان


غفار لانگو ایک معروف دہشت گرد تھا۔جو بی ایل اے کے اندرونی اختلافات کی وجہ سے مارا گیا۔۔۔!!!! #بلوچستان
22/04/2025

غفار لانگو ایک معروف دہشت گرد تھا۔جو بی ایل اے کے اندرونی اختلافات کی وجہ سے مارا گیا۔۔۔!!!!
#بلوچستان


بلوچ نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری۔۔۔۔۔!!!!وزیراعظم پاکستان کا زرعی اسکالرشپ پروگرام میں بلوچستان کے کوٹے میں 10فیصد اضافے...
22/04/2025

بلوچ نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری۔۔۔۔۔!!!!
وزیراعظم پاکستان کا زرعی اسکالرشپ پروگرام میں بلوچستان کے کوٹے میں 10فیصد اضافے کااعلان۔۔۔۔۔۔۔!!
اس پرگرام کےتحت زراعت کے گریجویٹس کو وظائف پر چین بھیجا جائے گا جس کے تمام اخراجات حکومت پاکستان برداشت کرے گی۔۔!!!!!!!!!
#بلوچستان

پنجگور ہماری سرزمین ہے، ہماری غیرت ہے۔دہشتگرد جو بازاروں اور گھروں پر حملہ کرتے ہیں، ان کے لیے بلوچوں کے دلوں میں کوئی ج...
22/04/2025

پنجگور ہماری سرزمین ہے، ہماری غیرت ہے۔
دہشتگرد جو بازاروں اور گھروں پر حملہ کرتے ہیں، ان کے لیے بلوچوں کے دلوں میں کوئی جگہ نہیں۔
سکیورٹی فورسز نے بہادری سے علاقے کو محفوظ بنایا ہے۔
بلوچستان کی دھرتی پر دہشتگردوں کا وجود نامنظور ہے!
بلوچستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰

Address

Derabugti
Dera Bugti
79160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baloch news:

Share