Bugti Official

Bugti Official 01.01.2000

27/04/2025
براہمداغ بگٹی کے  BRA دہشتگرد کسانوں کے زمینوں اور گندم کی ڈیریوں میں مائن بیچتے  ہیں۔ ڈیرہ بگٹی میں دو تین واقعات ہوئے ...
18/04/2024

براہمداغ بگٹی کے BRA دہشتگرد کسانوں کے زمینوں اور گندم کی ڈیریوں میں مائن بیچتے ہیں۔ ڈیرہ بگٹی میں دو تین واقعات ہوئے ہیں۔اب ایف سی عوام کے شکایت پر ان کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔عوام کی مدد کر رہے ہیں تو اپ لوگ اپنے آقا برہمداغ کو خوش کرنے کے لیے ایف سی پر بےبنیاد الزامات لگا رہے ہیں جو سراسر جھوٹ ہے۔
ایف سی بلوچستان، پولیس اور لیویز فورس مل کر مائن ڈھونڈنے کے کوششیں کر رہی ہیں۔ خدارا سوئزر لینڈ میں بیٹھ کر اداروں پر جھوٹے الزامات بند کریں۔
Sui Dera Bugti

18/04/2024

نوشکی میں سول سوسائٹی اور مقامی لوگوں کا دہشتگردوں کے خلاف احتجاج

12 اپریل 2024 کو دہشتگردوں نے نوشکی کے قریب قومی شاہراہ این-40 پر 9 نہتے مسافروں کو شہید کیا تھا۔

مظاہرین نے ٹائرز جلا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرین نے نوشکی واقعے میں ملوث دہشتگردوں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

یادرہے کہ 12 اپریل 2024 کو دہشتگردوں نے کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر بسوں کو لوٹا تھا اور 9 نہتے مزدور مسافروں کو انتہائی بے دردی سے شہید کیا تھا۔

18/04/2024
17/04/2024

فیک ہے۔ یہ ایف سی کو بدنام کرنے کے لیے پروپیگنڈا کر رہے ہو۔ کبھی ڈیرہ بگٹی میں آپریشن کے ڈرامے تو کبھی یہ۔فیک ہے خدارا اداروں کو بدنام کرنا بند کرو۔

Address

Dera Bugti

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bugti Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bugti Official:

Share