All Dera bugti news

All Dera bugti news Dera bugti zindabad

*کراچی: سی ویو پر ڈرفٹنگ کرتی گاڑی الٹ کر سمندر میں جا گری*کراچی: سی ویو پر ڈرفٹنگ کرتے ہوئے سفید رنگ کی ایک گاڑی الٹ کر...
13/04/2025

*کراچی: سی ویو پر ڈرفٹنگ کرتی گاڑی الٹ کر سمندر میں جا گری*

کراچی: سی ویو پر ڈرفٹنگ کرتے ہوئے سفید رنگ کی ایک گاڑی الٹ کر تیزی سے سمندر میں جا گری۔

اتوار کی علی الصبح درخشاں تھانے کی حدود میں واقع سی ویو نشان پاکستان کے قریب ایک سفید رنگ کی گاڑی مبینہ طور پر ڈرفٹنگ کرتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی اور سمندر میں جا گری۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر مددگار 15 پولیس فوراً موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد ریسکیو 1122 کو طلب کیا گیا۔

ریسکیو 1122 کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کو باحفاظت سمندر سے نکال لیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

ایس ایچ او درخشاں شاہد تاج نے بتایا کہ واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا اور ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ حادثہ ساحل پر ڈرفٹنگ کے دوران پیش آیا۔ پولیس نے مزید تحقیقات کے لیے گاڑی کے مالک کو تھانے طلب کر لیا ہے۔

13/04/2025

نوتال کے قریب کوئٹہ سے نواب شاہ جانے والی کوچ پر ڈاکووں کے فائرنگ کا اطلاع ہے
زرائع

13/04/2025

سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پربولان میل کو جیکب آباد اسٹیشن پر روک لیا گیا

13/04/2025

نوشہرہ میں ایکسائیز والوں کی گاڑی پر فائرنگ 3 اہلکار شہید ھوے

‏پیر کوہ ضلع ڈیرہ بگٹی میں پانی کا آج کا صورتحال اگر پیر کوہ کی گیس کراچی جاسکتی ہے تو ڈیرہ بگٹی سے پیر کوہ تک پانی کیوں...
13/04/2025

‏پیر کوہ ضلع ڈیرہ بگٹی میں پانی کا آج کا صورتحال اگر پیر کوہ کی گیس کراچی جاسکتی ہے تو ڈیرہ بگٹی سے پیر کوہ تک پانی کیوں نہیں پہنچ سکتا ! پیر کوہ کے لوگ مزید کتنی قربانی دیں دو ہزار بائیس میں 28 جانوں کا نذرانہ دئے چکیں ہیں...!!!

Address

Dera Bugti

Telephone

+923334104465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Dera bugti news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Dera bugti news:

Share