Voice of Balochistan

Voice of Balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Balochistan, Media/News Company, Dera Bugti.

11/04/2025

مبارک ہو ❤️
ڈاکٹر مارنگ بلوچ کو ریا کر دیا گیا

01/08/2024

تاریخ گواہ ہے بلوچستان کی سرزمین نے ہمیشہ شہروں کو جنم دیا ہے ہمیں فخر ہے اپ پر اپ نے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کہی ہے
اللّه اپ کو ہمشہ سلامت رکھے

29/07/2024

اس حوصلے کو تم کبھی شکست نہیں دے سکتے

29/07/2024

گوادر جلسہ غیر میانہ مدت کے لیے بڑھا دیا گیا

12/07/2024

ڈاکٹر مارنگ بلوچ نے کوہٹہ اور اس کے گرد و نوا میں بسنے والے تمام مرد و خواتین کو کوئٹہ دھرنے میں شرکت کی دعوت دے دی ہے

ذرائع کے مطابق پتہ چلا ہے کہ وزیراعلی سرفراز بگٹی کے علاقہ  ڈیرہ بگٹی ڈسٹرکٹ میں پچھلے تین دنوں سے بجلی نہیں ہے ،تیز ہوا...
28/06/2024

ذرائع کے مطابق پتہ چلا ہے کہ وزیراعلی سرفراز بگٹی کے علاقہ ڈیرہ بگٹی ڈسٹرکٹ میں پچھلے تین دنوں سے بجلی نہیں ہے ،تیز ہوا کے سبب بجلی کے کمبے گر گئے ہیں لیکن اب تک کوئی ٹیم بنانے نہیں ایا نہ ہی وزیراعلی کی کوئی وائس میسج نہ کوہی کال عوام اس گرمی کی حالت میں سخت پریشان جو کہ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ،ایسے لگ رہا ہے جیسے اس غافل حکومت کو کچھ پتہ ہی نہ ہو •

13/06/2024

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ✌

24/05/2024

جس سے اپنے ملک میں نہیں سنا گیا
اج اسے پوری دنیا سن رہی ہے
Our proud✌

دشت مجاہد دشتی، جلیل یار محمد، برکت نصیر اور دیگر سماجی کارکنوں نے کہاہے کہ دشت کنری کا واٹر سپلائی اسکیم جس کے پانی کے ...
21/05/2024

دشت مجاہد دشتی، جلیل یار محمد، برکت نصیر اور دیگر سماجی کارکنوں نے کہاہے کہ دشت کنری کا واٹر سپلائی اسکیم جس کے پانی کے پائپ آخری درجہ کے ہیں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ جو کہ پبلک ہیلتھ کے انجینئروں کی ملی بھگت کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔اس اسکیم کے پیسے صرف اور صرف ٹھیکیداروں نے ہضم کئیے ہیں۔ اس میں کام صرف دیکھانےکے لئے ہوا ہے۔ یہاں جو پانی کے پائپ لگائے گئے ہیں تقریباً 10سے 20 جگہوں پر ٹوٹ پھوٹ کے شکار ہیں-
جو نہ قابل استعمال ہیں، یہ اسکیم بلن ٹو دشت کنری کے تمام جگہوں پر بالکل ناکام نظر اتے ہیں۔
کروڑوں روپے اسکیم کے نام پہ ہضم کرنے کے باوجود دشت کنری پانی کا مسئلے کا یہی حال ہے
ہماری ماہیں بہنیں 5 کلومیٹر دور گدھے گاڑیوں سے پینے کیلئے پانی لانے پر مجبور ہیں، افسوس کا مقام ہے اس اسکیم کو پورا ایک سال گزر چکا ہے، جو اب تک مکمل نہ ہو سکا ہم ضلعی انتظامیہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہماری اس اسکیم کا مکمل سروے کرایا جائے۔ اور اس کی خامیوں پر نظر ڈالی جائے۔
اور جلد از جلد اس کام کو مضبوط اور پائیدار بنا کر مکمل کرانے کی ہدایت کی جائے، بصورت دیگر علاقہ مکین شدید احتجاج پر مجبور ہونگے۔اهلیان دشت کنری سیٹ سید بازار

17/04/2024

ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو گزشتہ روز کراچی میں ایک موبائل کے خاطر شہید کر دیا زیر نظر اس ویڈیو میں شہید کے چھوٹے چھوٹے بچے نظر ارہے ہیں جو کہ انصاف کی فریاد کر رہے ہے 😥

09/04/2024

سمیی دین بلوچ کی بلوچ قوم کو پیغام

Address

Dera Bugti

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share