The world

The world پاکستان کا سب سے بڑا سٹیزن جرنلزم پورٹل جو بروقت اور اہم خبروں کی کوریج فراہم کرتا ہے

Islamabad ❣️
27/09/2025

Islamabad ❣️

27/09/2025

فجر کی نماز پڑھنے والوں کو
السّلامُ علیکم🤝

آپ نے اپنا سفر کس موبائل ۔ فونسے شروع کیا تھا ۔ سب سے پہلاکونسا موبائل فون استعمال کیا ؟کمنٹس میں جواب دیجیے.
26/09/2025

آپ نے اپنا سفر کس موبائل ۔ فون

سے شروع کیا تھا ۔ سب سے پہلا

کونسا موبائل فون استعمال کیا ؟

کمنٹس میں جواب دیجیے.

‏🛑 پنجاب میں اب بھی کئی 🌊 جگہوں پر سیلاب کا پانی موجود ہے،
26/09/2025

‏🛑 پنجاب میں اب بھی کئی 🌊 جگہوں پر سیلاب کا پانی موجود ہے،

مُنفرد رہیں؛ لوگوں کی دیکھا دیکھی اپنامعیار اور وقار نہ بدلیں
26/09/2025

مُنفرد رہیں؛ لوگوں کی دیکھا دیکھی اپنا
معیار اور وقار نہ بدلیں

دوحہ، قطر رات خوبصورت عکس
26/09/2025

دوحہ، قطر رات خوبصورت عکس

کوہلو بلوچستان ❣️
26/09/2025

کوہلو بلوچستان ❣️

جنوب مغربی چین میں دنیا کا سب اونچا پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق دنیا کے سب سے انچے پل ہوا جیانگ گر...
26/09/2025

جنوب مغربی چین میں دنیا کا سب اونچا پل

ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق دنیا کے سب سے انچے پل ہوا جیانگ گرینڈ کینین برج کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے یہ پل چین کے صوبے گوئیژو میں واقع ہے، اس کی کل لمبائی 1 ہزار میٹر ہے، جبکہ اسکے مرکزی حصے کی چوڑائی 890 ہزار 2 625 میٹر بلند ہے۔ میٹر ہے، اور یہ نیچے بہنے والے دریا سے 420

یہ ایک فولادی پل ہے، جس میں 22 ہزار ٹن فولاد استعمال کیا گیا ہے، جو مجموعی طور پر پیرس میں واقع 3 آئیفل ٹاورز کے فولاد کے برابر ہے اس پل کی تعمیر کا کام 2022ء کے اوائل میں شروع ہوا تھا۔

اس پل کی تعمیر سے 2 گھنٹے میں مکمل ہونے والا سفر صرف 2 منٹ میں پوارا ہوسکے گا۔ بتاتے چلیں چین کے صوبے گوئیژو میں دنیا کے 100 اونچے پلوں میں سے آدھے اسی صوبے میں واقع ہیں۔

26/09/2025

*انسان کی ملکیت کچھ بھی نہیں سوائے اعمال صالحہ کے*
*یہ بات سمجھ آتے آتے عمریں بیت جاتی ھیں...*
💯💦🤲

چین کا کارگو بحری جہاز جو 9 ہزار سے زائد گاڑیاں لوڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
26/09/2025

چین کا کارگو بحری جہاز جو 9 ہزار سے زائد گاڑیاں لوڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

مینار پاکستان ❣️
26/09/2025

مینار پاکستان ❣️

Address

Quetta
Islamabad
80100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The world:

Share