The world

The world پاکستان کا سب سے بڑا سٹیزن جرنلزم پورٹل جو بروقت اور اہم خبروں کی کوریج فراہم کرتا ہے

‏کل اور آئیں گے ہم سے اچھا بولنے والے اور تم سے اچھا سننے والے۔۔۔!!!
09/03/2026

‏کل اور آئیں گے ہم سے اچھا بولنے والے اور تم سے اچھا سننے والے۔۔۔!!!

زمین کا کوئی بھی فلسفہکھونے والے کو اس کی گمشدہ چیز کا عوض پیش نہیںکر سکتا
08/03/2026

زمین کا کوئی بھی فلسفہ

کھونے والے کو اس کی گمشدہ چیز کا عوض پیش نہیں

کر سکتا

دیکھا ہے چاروں جانب اک ایڑی پہ گھوم کے کچھ بھی نہیں یہ دنیا سوائے ہجوم کے
07/03/2026

دیکھا ہے چاروں جانب اک ایڑی پہ گھوم کے کچھ بھی نہیں یہ دنیا سوائے ہجوم کے

آؤ چلیں اس طرز حیات کے طرف جہاں نہ پٹرولیم مصنوعات کے ضرورت
07/03/2026

آؤ چلیں اس طرز حیات کے طرف جہاں نہ پٹرولیم مصنوعات کے ضرورت

نوعیت مختلف ہو سکتی ہے لیکن جب تک زندہ ہیں مشکلات دکھ اور غموں سے واسطہ پڑتا رہے گا، بس جدوجہد اور صبر سیکھنا ہوگا...
07/03/2026

نوعیت مختلف ہو سکتی ہے لیکن جب تک زندہ ہیں مشکلات دکھ اور غموں سے واسطہ پڑتا رہے گا، بس جدوجہد اور صبر سیکھنا ہوگا...

06/03/2026

🚨 حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی 55 روپے فی لیٹر قیمت میں اضافے کا اعلان

06/03/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری دے دی۔
سات مارچ کو قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع۔

انسان انسانیت کے درجے سے تب گرتا ہے، جب وہ کسی کے خلوص کو اُس کی کمزوری سمجھ لیتا ہے...!!
06/03/2026

انسان انسانیت کے درجے سے تب گرتا ہے، جب وہ کسی کے خلوص کو اُس کی کمزوری سمجھ لیتا ہے...!!

جب تک غلط فہمی کی قینچی کو تالے لگے رہیں گے رشتوں کے کاغذ محفوظ رہیں گے
05/03/2026

جب تک غلط فہمی کی قینچی کو تالے لگے رہیں گے رشتوں کے کاغذ محفوظ رہیں گے

باپ کے مرنے کے بعد سہاروں کا فاقہ پڑ جاتا ہے
04/03/2026

باپ کے مرنے کے بعد سہاروں کا فاقہ پڑ جاتا ہے

02/03/2026

*پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر مارچ کی تنخواہ اور پنشنرز کو پنشن 16 مارچ کو دینے کا فیصلہ

زبردستی نیکی کرنے سے نیک معاشرہ نہیں بلکہ منافق معاشرہ بنتا ہے
01/03/2026

زبردستی نیکی کرنے سے نیک معاشرہ نہیں بلکہ منافق معاشرہ بنتا ہے

Address

Quetta
Islamabad
80100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The world:

Share