Siah Aaf سیاه آف

Siah Aaf سیاه آف News and Updates

کل وڈیرہ جیند خان کرمانزی ( غلام محمدزی ) کا کل پِتّا اور جگر کا آپریشن ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے اللہ تعالی...
19/09/2025

کل وڈیرہ جیند خان کرمانزی ( غلام محمدزی ) کا کل پِتّا اور جگر کا آپریشن ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے اللہ تعالیٰ آپریشن کامیاب کرے اور صحت وتندرستی عطا فرمائے ، امین

کوئٹہ:-جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ گہرام بگٹی  نے آج کویٹہ میں سردار اختر جان مینگل سے ان کی رہائش گاہ پر مل...
10/09/2025

کوئٹہ:-

جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ گہرام بگٹی نے آج کویٹہ میں سردار اختر جان مینگل سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
ملاقات میں حالیہ دنوں بم دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے لئے دعا کی۔

ہم بے زبان پرندوں پر ظلم کرنے والے لوگ ہیں گھنٹوں تک جال میں پھنس کر لٹکے رہتے ہیں اور ہم تماشا دیکھتے ہیں ، پرندوں کو ل...
01/09/2025

ہم بے زبان پرندوں پر ظلم کرنے والے لوگ ہیں گھنٹوں تک جال میں پھنس کر لٹکے رہتے ہیں اور ہم تماشا دیکھتے ہیں ، پرندوں کو لٹکانے والو جب قبر کی اندھیری میں آگ کی جال میں اگر ہم لٹکائے گئے تو ،،،،، رب ذوالجلال کی قہر کو ہم دعوت دیتے ہیں ہم انسانوں نے ہر چیز پر اپنا تسلط قائم کر کے خدا کی مخلوق پر خدا کی زمین تنگ کر دی ہے ، معصوم اور خوبصورت پرندوں کی نسل کشی کے بجائے حفاظت یقینی بنانے میں ہر فرد کردار ادا کرے ،

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی سر  زوہیب الحق صاحب نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شیرباز بگٹی کو بہترین کارکردگی پر اعزازی  سرٹیفکیٹ پیش ک...
27/08/2025

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی سر زوہیب الحق صاحب نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شیرباز بگٹی کو بہترین کارکردگی پر اعزازی
سرٹیفکیٹ پیش کیا 😍❤️

19/08/2025

اعلان نماز جنازہ

مفتی محکم دین صاحب کے والدہ محترمہ فوت ہو گئی ہیں جن کی نماز جنازہ 2:00 بجے بعد نماز ظہر مدرسہ صدیقیہ کلی ساون ڈیرہ بگٹی میں ادا کی جائے گی۔۔۔

ڈیرہ بگٹی وڈیرہ  بشیر چندرازٸی اور پہاڑی بگٹی کو رھا کر دیا گیا
05/08/2025

ڈیرہ بگٹی وڈیرہ بشیر چندرازٸی اور پہاڑی بگٹی کو رھا کر دیا گیا

افسوسناک خبرڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مفتی محکم دین صاحب کے والد محترم سکھیا خان بگٹی  آج آغا خان ہسپت...
27/07/2025

افسوسناک خبر
ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مفتی محکم دین صاحب کے والد محترم سکھیا خان بگٹی آج آغا خان ہسپتال کراچی میں انتقال کرگئے۔ اللہ تعالیٰ ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔

سننے میں آ رہا ہے کہ سیاہ آف کے مختلف مدرسوں میں قاری صاحبان کے چھوٹے بچوں پر تشدد کے واقعات عام ہیں، جن میں بعض بچوں کو...
24/07/2025

سننے میں آ رہا ہے کہ سیاہ آف کے مختلف مدرسوں میں قاری صاحبان کے چھوٹے بچوں پر تشدد کے واقعات عام ہیں، جن میں بعض بچوں کو شدید بیماری کا سامنا ہے۔
مفتی صاحبان سے گزارش ہے کہ تمام مدارس کا جائزہ لیں اور قاری صاحبان سے اس معاملے پر بات کریں۔
💔💔🥺

13/07/2025

نواب زادہ گہرام خان بگٹی ۔

12 جولائی نواب اکبر خان بگٹی کے یوم پیدائش کا دناللہ تعالیٰ جنت نصیب کرے آمین
12/07/2025

12 جولائی نواب اکبر خان بگٹی کے یوم پیدائش کا دن
اللہ تعالیٰ جنت نصیب کرے آمین

کوہ سلیمان!!!!
06/07/2025

کوہ سلیمان!!!!

دشمنی خاندان کا سکون چھین لیتی ھے۔شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان ...
21/06/2025

دشمنی خاندان کا سکون چھین لیتی ھے۔
شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان بھاگتا ھے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں
یہ جان لے کر یا جان دے کر ہی ساتھ چھوڑتی ہے.
یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں ۔
بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھاوا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں۔
زندگی جینے کا نام ہے۔
خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو
محبتیں بانٹیں، نفرتیں تو پہلے ھی بہت ہیں.

Address

Siah Aaf
Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siah Aaf سیاه آف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share