Dera Bugti ڈیرہ بگٹی

Dera Bugti ڈیرہ بگٹی All about Dera Bugti

16/07/2025

شہید نواب اکبر خان بگٹی اور ذولفقار بھٹو

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
15/07/2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

15/07/2025

یہ بندہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے ایک ہفتے سے گھر ۔۔۔سے باہر کسی دوست سے ساتھ گیا تھا ابھی اپنے گھر واپس نہیں آیا ذرائع سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بندہ ڈیرہ بگٹی کا ہے ۔۔ابھی اسکا وڈیو ایا ہے کہ شاید کسی مصیبت یا پھر اغواء ہوا ہے ۔برائے مہربانی اس وڈیوں کو شیئر کرے تاکہ اس غریب کا مسلہ حل ہو

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
14/07/2025

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

12 جولائی نواب اکبر خان بگٹی کے یوم پیدائش کا دناللہ تعالیٰ جنت نصیب کرے آمین
12/07/2025

12 جولائی نواب اکبر خان بگٹی کے یوم پیدائش کا دن
اللہ تعالیٰ جنت نصیب کرے آمین

10/07/2025

ڈیرہ بگٹی: کے علاقے حبیب راہی میں دو گروپوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق

جاں بحق شخص کی شناخت شاندار صوبھازئی کے نام سے ہوئی ہے

تمام بگٹی  قوم کو اطلاع عام دی جاتی ہےکہ کل بروز اتوار 6 تاریخ کو نوابزادہ گہرام بگٹی صاحب کی والدہ کی برسی ہےصبح 7 بجے ...
05/07/2025

تمام بگٹی قوم کو اطلاع عام دی جاتی ہےکہ کل بروز اتوار 6 تاریخ کو نوابزادہ گہرام بگٹی صاحب کی والدہ کی برسی ہےصبح 7 بجے سے لے کر 10 بجے تک لنگر تقسیم ہو گی
تمام بگٹی قوم کو آنے کی درخواست ہے

*بولان کا راستہ کل سے لیکر صبح 4 بجے سے شام 7 بجے تک بند رہے گا منجانب ضلعی انتظامیہ کچھی*
04/07/2025

*بولان کا راستہ کل سے لیکر صبح 4 بجے سے شام 7 بجے تک بند رہے گا منجانب ضلعی انتظامیہ کچھی*

محکمہ تعلیم ضلع ڈیرہ بگٹی میں ٹیچنگ کی آسامیاں خالی ہیں
02/07/2025

محکمہ تعلیم ضلع ڈیرہ بگٹی میں ٹیچنگ کی آسامیاں خالی ہیں

ڈاکٹر آعظم بگٹی سمیت بلوچستان کے 8 ہیلتھ افسران سسپینڈ کردیے گئے
01/07/2025

ڈاکٹر آعظم بگٹی سمیت بلوچستان کے 8 ہیلتھ افسران سسپینڈ کردیے گئے

اعلامیہ از دفتر جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹیضلع ڈیرہ بگٹی میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر،عوام الناس  کو سختی سے ہدای...
28/06/2025

اعلامیہ از دفتر جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی
ضلع ڈیرہ بگٹی میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر،عوام الناس کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ندی /نالوں کے قریب جانے سے احتیاط برتیں اور مون سون کے موسم میں سیلاب کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر شدید بارشوں کی پیشگوئی کی جا چکی ہے لہذا اس دوران ندی نالوں کے قریب جانے یا تفریح کرنے سے گریز کریں تاکہ کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔

28/06/2025

ماشاءاللہ ڈیرہ بگٹی اور گردونواح میں زبردست بارش

Address

Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Bugti ڈیرہ بگٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Our Story

Dera Bugti News Channel