
03/08/2025
چائلڈ ڈاکٹر نبیل احمد بگٹی انڈس ہسپتال سوئی میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
ڈاکٹر نبیل احمد بگٹی بچوں کے مختلف امراض جیسے بخار، نزلہ، زکام، الرجی، سانس کے مسائل، نیوٹریشن، اور نیونٹالوجی سے متعلق مسائل میں مہارت رکھتے ہیں۔ کسی بھی بچے کو جو بھی مسلہ ہو صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک ڈاکٹر نبیل احمد بگٹی انڈس ہسپتال میں موجود ہے بلا جھجک ڈاکٹر سے مل سکتے ہیں